شمالی وزیرستان میں اے ٹی ایم مشین نصب، سروس کا آغاز

15  دسمبر‬‮  2018

شمالی وزیرستان میں اے ٹی ایم مشین نصب، سروس کا آغاز

میران شاہ (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں پہلی بار اے ٹی ایم مشین نصب کردی گئی۔ اطلاعات کے مطابق حکومت پاکستان کے ماتحت چلنے والے سرکاری بینک ’نیشنل بینک آف پاکستان‘ کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں اے ٹی ایم مشین نصب کر کے اس کا افتتاح کردیا… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں اے ٹی ایم مشین نصب، سروس کا آغاز

شدید مالی بحران کے باعث پاکستان کی مالیاتی ریٹنگ ’’بی نیگیٹو ‘‘ ہو گئی

15  دسمبر‬‮  2018

شدید مالی بحران کے باعث پاکستان کی مالیاتی ریٹنگ ’’بی نیگیٹو ‘‘ ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مالیاتی درجہ بندی دینے والے 3 بڑے اداروں میں سے ایک’ فِچ ریٹنگز‘ نے پاکستان کی قرض لینے کی درجہ بندی کو زرِ مبادلہ کے کم ذخائر، خراب مالی صورتحال اور انتہائی بھاری واجب الادا رقم کے باعث کم کر کے ’بی نیگیٹو‘ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق نیو یارک سے تعلق رکھنے… Continue 23reading شدید مالی بحران کے باعث پاکستان کی مالیاتی ریٹنگ ’’بی نیگیٹو ‘‘ ہو گئی

کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت رہا

15  دسمبر‬‮  2018

کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت رہا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج تیزی پر اختتام پذیر ہوا، 100 انڈیکس 574 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 38 ہزار 585 پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ کا آغاز 159 پوائنٹس اضافے کے ساتھ مثبت انداز میں ہوا۔ سعودیہ ارب کی جانب سے… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت رہا

سونے کی قیمت پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،بڑا اضافہ، خریدار ششدر

14  دسمبر‬‮  2018

سونے کی قیمت پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،بڑا اضافہ، خریدار ششدر

کراچی (این این آئی)بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں مزید4ڈالرکی کمی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ400روپے مہنگاہوگیا،جس کے نتیجے میں ملکی سطح پر سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ… Continue 23reading سونے کی قیمت پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،بڑا اضافہ، خریدار ششدر

ایک ہی دن میں انڈیکس کہاں سے کہاں پہنچ گیا؟پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بادل چھٹ گئے ،زبردست تیزی

14  دسمبر‬‮  2018

ایک ہی دن میں انڈیکس کہاں سے کہاں پہنچ گیا؟پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بادل چھٹ گئے ،زبردست تیزی

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بادل چھٹ گئے کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کواتارچڑھاؤ کے بعد زبردست تیزی رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس کی38100،38200،38300،38400اور38500کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں82ارب85 کروڑ روپے سے زائدکااضافہ، کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت16.94فیصدزائد جبکہ72.91فیصد حصص کی… Continue 23reading ایک ہی دن میں انڈیکس کہاں سے کہاں پہنچ گیا؟پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بادل چھٹ گئے ،زبردست تیزی

ڈالر کو شدید جھٹکا، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے کس کرنسی میں تجارت شروع کر دی، حیران کن پیشرفت

14  دسمبر‬‮  2018

ڈالر کو شدید جھٹکا، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے کس کرنسی میں تجارت شروع کر دی، حیران کن پیشرفت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کو بڑا جھٹکا، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ڈیجیٹل کرنسی میں تجارت کا آغاز کر دیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے مالیاتی لین دین کیلئے ڈیجیٹل کرنسی کا استعمال شروع کر دیا ہے اور اس حوالے سے اماراتی بینک کے گورنر مبارک… Continue 23reading ڈالر کو شدید جھٹکا، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے کس کرنسی میں تجارت شروع کر دی، حیران کن پیشرفت

پاکستانی مصنوعات کی ویلیو ایڈیشن سے ہی برآمدات میں اضافہ ممکن ہے : وفاقی سیکرٹری تجارت

14  دسمبر‬‮  2018

پاکستانی مصنوعات کی ویلیو ایڈیشن سے ہی برآمدات میں اضافہ ممکن ہے : وفاقی سیکرٹری تجارت

اسلام آباد/لاہور(این این آئی)وفاقی سیکرٹری تجارت محمد یونس ڈھاگہ نے کہا ہے کہ پاکستانی مصنوعات کی ویلیو ایڈیشن سے ہی برآمدات میں اضافہ ممکن ہے اور اس پربھرپور توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے ، حکومت نے عالمی منڈیوں میں مقابلے کیلئے پاکستانی مصنوعات کی پیداروای لاگت میں کمی کیلئے اقدامات شروع کر رکھے ہیں… Continue 23reading پاکستانی مصنوعات کی ویلیو ایڈیشن سے ہی برآمدات میں اضافہ ممکن ہے : وفاقی سیکرٹری تجارت

سندھ میں آئندہ 12 گھنٹے میں سی این جی اسٹیشن کھلنے کا امکان

14  دسمبر‬‮  2018

سندھ میں آئندہ 12 گھنٹے میں سی این جی اسٹیشن کھلنے کا امکان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبے بھر میں گیس کی بندش کے 4 روز گزرنے کے بعد پانچویں روز آئندہ 12 گھنٹے میں سی این جی اسٹیشن کھلنے اور بحران ختم ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کئی دن کی اذیت ناک صورتحال کے بعد بالآخر کراچی سمیت سندھ بھر میں آئندہ 12 گھنٹے میں… Continue 23reading سندھ میں آئندہ 12 گھنٹے میں سی این جی اسٹیشن کھلنے کا امکان