پاکستان میں 18.3 فیصد خاندان سنگین غذائی قلت کا شکار ہیں، اسٹیٹ بینک
اسلا م آباد(آن لائن)اسٹیٹ بینک آ ف پا کستا ن نے کہا ہے کہ پاکستان میں 18.3 فیصد خاندان سنگین غذائی قلت کا شکار ہیں۔معاشی حالات پر اپنی سہ ماہی رپورٹ میں اسٹیٹ بینک نے پاکستان میں غذائی قلت کے مسئلے پر خصوصہ روشنی ڈالی۔بلوچستان میں تقریباً 30 فیصد گھرانے فاقے پر مجبور ہیں جبکہ… Continue 23reading پاکستان میں 18.3 فیصد خاندان سنگین غذائی قلت کا شکار ہیں، اسٹیٹ بینک