ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

ڈالر کی قیمت مزید کمی ،برطانوی پائونڈ اور یورو کی قیمتیں بھی نیچے جانا شروع

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی )انٹر بینک میں پیر کو امریکی ڈالر مزید15پیسے کی کمی سے 158.15روپے کی سطح پر آگیا جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت خرید 10پیسے بڑھ گئی تاہم قیمت فروخت مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں

امریکی ڈالرکی قیمت خرید10پیسے کی کمی سے158.20روپے سے گھٹ کر158.10روپے اور قیمت فروخت 158.30روپے سے گھٹ کر158.15روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید10پیسے کے اضافے سے157.80روپے سے بڑھ کر 157.90روپے ہوگئی جب کہ قیمت فروخت 158.20روپے مستحکم رہی ۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید184روپے سے بڑھ کر 184.50روپے اور قیمت فروخت186روپے سے بڑھ کر 186.50روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید50پیسے کی کمی سے205.50روپے سے گھٹ کر 205روپے اور قیمت فروخت207.50روپے سے گھٹ کر 207روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…