منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

شپ منٹس میں حشرات کی موجودگی، چاول برآمدات زوال کا شکار

datetime 22  جولائی  2019

شپ منٹس میں حشرات کی موجودگی، چاول برآمدات زوال کا شکار

لاہور(آن لائن)پاکستان کی برآمدات کا بیشتر انحصار زراعت پر ہے۔ چاول ہماری اہم برآمد ہے جس کا جی ڈی پی میں حصہ 0.7 فیصد ہے۔ پاکستان باسمتی اور اری چاول کا تیسرا بڑا برآمدکنندہ ہے اور اپنی پیداوار کا 50 فیصد برآمد کرتا ہے۔باسمتی چاول امریکا، آسٹریلیا، برطانیہ اور دیگر ترقی یافتہ ممالک جبکہ اری… Continue 23reading شپ منٹس میں حشرات کی موجودگی، چاول برآمدات زوال کا شکار

ہارون آباد و گردونواح میں دوکانداروں کی طرف سے من مانے ریٹس پر اشیائے خوردونوش کی فروخت جاری

datetime 22  جولائی  2019

ہارون آباد و گردونواح میں دوکانداروں کی طرف سے من مانے ریٹس پر اشیائے خوردونوش کی فروخت جاری

ہارون آباد(این این آئی) شہر اور مضافاتی علاقوں میں دوکانداروں کی طرف سے من مانے ریٹس پر اشیائے خوردونوش کی فروخت کی جارہی ہے، ہر چیز دو سے تین گنا مہنگی، ہارون آباد شہر میں پرائس کنٹرول کا نظام ناپید ہوجانے پر لوٹ مارکا بازار گرم ہو گیا ہے۔ شہر میں کھانے پینے، کپڑے جوتے… Continue 23reading ہارون آباد و گردونواح میں دوکانداروں کی طرف سے من مانے ریٹس پر اشیائے خوردونوش کی فروخت جاری

سیاسی افق پر چھائی غیر یقینی صورتحال، پاکستان اسٹاک مارکیٹ دباؤ کاشکار ، سرمایہ کاروں کے 2کھرب29روپے سے زائد ڈوب گئے

datetime 21  جولائی  2019

سیاسی افق پر چھائی غیر یقینی صورتحال، پاکستان اسٹاک مارکیٹ دباؤ کاشکار ، سرمایہ کاروں کے 2کھرب29روپے سے زائد ڈوب گئے

کراچی (این این آئی)سیاسی افق پر چھائی غیر یقینی صورتحال، مرکز ی بینک کی جانب سے مہنگائی کے پیش نظرشرح سود میں اضافے،ایف بی آر کی ٹیکسز ریکوری کے حوالے سے سخت پالیسی،منافع خوری کی خاطر فروخت کے دباؤ اور معاشی اتار چڑھاؤ جیسے اسباب نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو گذشتہ ہفتے بھی دباؤ میں… Continue 23reading سیاسی افق پر چھائی غیر یقینی صورتحال، پاکستان اسٹاک مارکیٹ دباؤ کاشکار ، سرمایہ کاروں کے 2کھرب29روپے سے زائد ڈوب گئے

7500اور25ہزار مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہو گی

datetime 21  جولائی  2019

7500اور25ہزار مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہو گی

لاہور( این این آئی)7500اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہو گی ۔ 7500کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزارکے 1696انعامات جبکہ 25ہزار مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 5کروڑ روپے کا ایک، دوسر ے انعام… Continue 23reading 7500اور25ہزار مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہو گی

بینکوں کو غیر ملکی کرنسی میں عوام سے کاروبار کرنے کی اجازت مل گئی

datetime 21  جولائی  2019

بینکوں کو غیر ملکی کرنسی میں عوام سے کاروبار کرنے کی اجازت مل گئی

کراچی(آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایکسچینج کمپنیوں کو کرنسی کے کاروبار سے روکنے کا آغاز کرتے ہوئے بینکوں اور ان کی تمام شاخوں کو ملک بھر میں عوام سے غیر ملکی کرنسی کے خرید و فروخت کرنے کی اجازت دے دی۔ رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک نے غیر ملکی زر مبادلہ کا نظر ثانی… Continue 23reading بینکوں کو غیر ملکی کرنسی میں عوام سے کاروبار کرنے کی اجازت مل گئی

صرف ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 1213 پوائنٹس کمی،سرمایہ کاروں کے 230 ارب روپے ڈوب گئے،صورتحال تشویشناک

datetime 20  جولائی  2019

صرف ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 1213 پوائنٹس کمی،سرمایہ کاروں کے 230 ارب روپے ڈوب گئے،صورتحال تشویشناک

کراچی (این این آئی)قومی معیشت کا برا حال ہے، صورتحال قابو میں نہیں آ رہی، کاروباری ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں 3 اعشاریہ 6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، ڈالر کی قیمت 160 روپے سے تجاوز کرگئی۔ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا، مارکیٹ 1213 پوائنٹس کمی کے… Continue 23reading صرف ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 1213 پوائنٹس کمی،سرمایہ کاروں کے 230 ارب روپے ڈوب گئے،صورتحال تشویشناک

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

datetime 20  جولائی  2019

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

ٹوکیو(آن لائن) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے دسمبر کے لیے سودے 0.5 فیصد بڑھ کر 185.1 ین (1.72 ڈالر ) فی کلو گرام طے پائے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 1 ?فیصد اضافے کیساتھ 10685 یوان (1554.95 ڈالر )… Continue 23reading ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

Page 817 of 1854
1 808 809 810 811 812 813 814 815 816 817 818 819 820 821 822 823 824 825 826 1,854