ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

عالمی مارکیٹ میں کمی،روپے کی قدر میں بہتری،پاکستان میں پیٹرول 22روپے سستا ہونے کا امکان

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023 |
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت

لاہور( این این آئی)عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ پاکستانی روپے میں زبردست اضافے اور روس کی جانب سے پائپ لائن ڈیزل کی برآمدات پر سے پابندی ہٹانے کے اقدام کی وجہ سے پیٹرول کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی متوقع ہے۔روپے کی قدر میں بہتری کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں پٹرول 12اور ڈیزل 9ڈالر فی بیرل سستا ہوا۔عالمی سطح پر پٹرول کی قیمت 102جبکہ ڈیزل کی قیمت 117ڈالر فی بیرل ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 5 فیصد سے زائد کمی سے تیل کی قیمتیں 2ماہ کی کم ترین سطح پر آ چکی ۔عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہونے بعد پاکستانی عوام کو ایک بڑاریلیف ملنے کا امکان ہے امیدظاہر کی جارہی ہے کہ 15اکتوبر کے بعد پیٹرول کی قیمت 300روپے سے نیچے آجائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…