سی پیک معاشی و صنعتی ترقی کا بڑا ذریعہ ،تنقید غیر ضروری ہے ، میاں خرم الیاس
لاہور( این این آئی)چیئرمین لاہور ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن میاں خرم الیاس نے کہا ہے کہ سی پیک معاشی و صنعتی ترقی کا بڑا ذریعہ ہے اس منصوبہ پر امریکی تنقید غیر ضروری ہے چین، امریکہ تجارتی تنازعہ پر سی پیک پر امریکی بیانات بلاجواز ہیں،پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ ملک میں غیر ملکی… Continue 23reading سی پیک معاشی و صنعتی ترقی کا بڑا ذریعہ ،تنقید غیر ضروری ہے ، میاں خرم الیاس