پاکستان کا چین کے ساتھ ایف ٹی ٹیز پر نظر ثانی معاہدے کا فیصلہ

27  دسمبر‬‮  2018

پاکستان کا چین کے ساتھ ایف ٹی ٹیز پر نظر ثانی معاہدے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے چین کے ساتھ فری ٹریڈ معاہدوں (ایف ٹی ایز) پر نظر ثانی کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ بات سامنے آئی تھی کہ چین کے ساتھ معاہدے پاکستان کے صنعتی سیکٹر میں فائدہ مند ثابت نہیں ہورہے۔ ایف ٹی ایز پر نظر… Continue 23reading پاکستان کا چین کے ساتھ ایف ٹی ٹیز پر نظر ثانی معاہدے کا فیصلہ

دستکاری کی زوال پزیر صنعت کی سرپرستی کی جائے : انجینئر دارو خان اچکزئی

27  دسمبر‬‮  2018

دستکاری کی زوال پزیر صنعت کی سرپرستی کی جائے : انجینئر دارو خان اچکزئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یونائیٹڈ بزنس گروپ کے رہنما اورایف پی سی سی آئی کے صدراتی امیدوار انجینئر دارو خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ دستکاری کی زوال پزیر صنعت کی سرپرستی کی جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا، دارو خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ اگر اس صنعت کی… Continue 23reading دستکاری کی زوال پزیر صنعت کی سرپرستی کی جائے : انجینئر دارو خان اچکزئی

سونے کی قیمت میں ایک ہی دن بڑا اضافہ، قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

26  دسمبر‬‮  2018

سونے کی قیمت میں ایک ہی دن بڑا اضافہ، قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

کراچی (این این آئی) بین لاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 11ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا بھی1000روپے مہنگاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں11ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں… Continue 23reading سونے کی قیمت میں ایک ہی دن بڑا اضافہ، قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

آپ مانیں یا نہ مانیں مگر 48گھنٹوں میں پورا مکان تیار لیکن کہاں ؟دیکھ کر آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئیگا

26  دسمبر‬‮  2018

آپ مانیں یا نہ مانیں مگر 48گھنٹوں میں پورا مکان تیار لیکن کہاں ؟دیکھ کر آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئیگا

ریاض(اے این این )سعودی عرب میں رئیل اسٹیٹ کے میدان میں انقلاب کے بعد تعمیراتی شعبے میں بھی انقلابی پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے۔ سعودی عرب میں جدید تعمیراتی ٹیکنالوجی کے استعمال کے نتیجے میں غیرمتوقع طورپر کم وقت میں کوئی عمارت تعمیر کی جاسکتی ہے۔ حال ہی میں (Modular Concrete) نامی ٹیکنالوجی کی… Continue 23reading آپ مانیں یا نہ مانیں مگر 48گھنٹوں میں پورا مکان تیار لیکن کہاں ؟دیکھ کر آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئیگا

رواں برس مقبول چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کے اسمارٹ فونز کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ

26  دسمبر‬‮  2018

رواں برس مقبول چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کے اسمارٹ فونز کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ

دبئی(این این آئی) رواں برس مقبول چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کے اسمارٹ فونز کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور ہواوے نے ایپل اور سام سنگ جیسی نامور ٹیکنالوجی کمپنیوں سمیت دیگر کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں ہواوے گروپ نے اعلان کیا کہ رواں برس کمپنی گزشتہ… Continue 23reading رواں برس مقبول چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کے اسمارٹ فونز کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ

پی آئی اے کی مالی رپورٹ جاری،مجموعی خسارہ 450 ارب تک جا پہنچا

26  دسمبر‬‮  2018

پی آئی اے کی مالی رپورٹ جاری،مجموعی خسارہ 450 ارب تک جا پہنچا

کراچی(این این آئی) قومی ایئرلائن پی آئی اے کی مالی رپورٹ کے مطابق سال 2018 بھی خسارے اور مشکلات کا سال رہا، مجموعی خسارے کی اڑان 450 ارب روپے تک جا پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی مالی رپورٹ مرتب ہوگئی ہے ، رواں سال کے رپورٹ بھی خسارے کی رپورٹ ہے۔ گزشتہ… Continue 23reading پی آئی اے کی مالی رپورٹ جاری،مجموعی خسارہ 450 ارب تک جا پہنچا

ڈالر پر انحصار کم کرکے روپے میں تجارت سے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے‘ افتخار بشیر

26  دسمبر‬‮  2018

ڈالر پر انحصار کم کرکے روپے میں تجارت سے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے‘ افتخار بشیر

لاہور(این این آئی ) تاجر رہنما و صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر سابق ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبرآف کامرس نے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی کوئیٹہ چیمبرز آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے ڈالر پر انحصار کم کرکے روپے میں تجارت کرنے کے عزم کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا… Continue 23reading ڈالر پر انحصار کم کرکے روپے میں تجارت سے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے‘ افتخار بشیر

حکومت ملک کا امیج اورترسیلات بہتر بنا رہی ہے : ایف پی سی سی آئی

26  دسمبر‬‮  2018

حکومت ملک کا امیج اورترسیلات بہتر بنا رہی ہے : ایف پی سی سی آئی

اسلام آباد (آئی این پی)فیڈریشن آف پا کستا ن چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی(ایف پی سی سی آئی) کے نائب صدرکریم عزیز ملک نے کہا ہے کہ برٹش ائیرویز کی جانب سے دس سال بعد دوبارہ پاکستان کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ موجودہ حکومت کی بڑی کامیابی ہے۔حکومت کی کوششوں سے پاکستان… Continue 23reading حکومت ملک کا امیج اورترسیلات بہتر بنا رہی ہے : ایف پی سی سی آئی