ٹڈی دل کے حملوں نے فصلیں تباہ کردیں ،لاکھوں کا نقصان
بارکھان(این این آئی) بلوچستان کے ضلع بارکھان میں ٹڈی دل نے حملے میں فصلیں تباہ ہو گئیں۔تفصیلات کیمطابق بارکھان کی فصلوں پر ٹڈی دل کے حملے میں کپاس کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ،مرچ، پیاز اور ٹماٹر کی فصلیں بھی تباہ ہوگئیں۔محکمہ زراعت کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں اسپرے کا عمل شروع کر… Continue 23reading ٹڈی دل کے حملوں نے فصلیں تباہ کردیں ،لاکھوں کا نقصان





































