پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹیکس وصولی کیلئے بینک کے دفاتر پیر 30 ستمبر کو رات 9 بجے تک کھلے رکھنے کا اعلان

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

ٹیکس وصولی کیلئے بینک کے دفاتر پیر 30 ستمبر کو رات 9 بجے تک کھلے رکھنے کا اعلان

کراچی(این این آئی) سٹیٹ بینک نے ٹیکس وصولی کے لیے متعلقہ بینکوں کی شاخیں اور سٹیٹ بینک کے دفاتر 30 ستمبر کو خصوصی کلیئرنس کیلیے دیرتک کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق سرکاری محصولات جمع کرنے میں سہولت دینے کیلیے فیصلہ کیا گیا ہے کہ نیشنل بینک آف پاکستان کی مجاز شاخوں… Continue 23reading ٹیکس وصولی کیلئے بینک کے دفاتر پیر 30 ستمبر کو رات 9 بجے تک کھلے رکھنے کا اعلان

پاکستانی بہتر معاشی مستقبل کیلیے پرامید ہیں، آئی پی ایس او ایس سروے

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

پاکستانی بہتر معاشی مستقبل کیلیے پرامید ہیں، آئی پی ایس او ایس سروے

کراچی(این این آئی)بھارت اور دنیا میں رجحانات کے مقابلے میں معاشی صورتحال پر پاکستانی عوام کے اعتماد میں کمی آئی ہے تاہم لوگ اگلے 6ماہ میں صورتحال میں بہتری کے لیے پرامید ہیں۔آئی پی ایس او ایس اوپنیئن سروے میں یہ نتائج سامنے آئے ہیں۔آئی پی ایس او ایس ایک گلوبل مارکیٹ ریسرچ اور کنسلٹنگ… Continue 23reading پاکستانی بہتر معاشی مستقبل کیلیے پرامید ہیں، آئی پی ایس او ایس سروے

ملک احتجاج اور ہڑتالوںکامتحمل نہیں ہو سکتا ،تاجروں کے مسائل حل کئے جائیں، صدرآل پاکستان انجمن تاجران

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

ملک احتجاج اور ہڑتالوںکامتحمل نہیں ہو سکتا ،تاجروں کے مسائل حل کئے جائیں، صدرآل پاکستان انجمن تاجران

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے حکومت کی جانب سے تاجروں کے مطالبات اور مسائل کو نظر انداز کرنے پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے جلد حکمت عملی مرتب کی جائے گی ،تمام مارکیٹوں میں ہر طرح کا کاروبار تاریخ کی کم… Continue 23reading ملک احتجاج اور ہڑتالوںکامتحمل نہیں ہو سکتا ،تاجروں کے مسائل حل کئے جائیں، صدرآل پاکستان انجمن تاجران

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے 262روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے 181روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 1روپے اضافے سے 105روپے فی درجن ہو گئی۔

دنیا بھر میں تعلیم پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والا ملک کونسا

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

دنیا بھر میں تعلیم پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والا ملک کونسا

ریاض(آن لائن)آئی ایم ڈی (انٹرنیشنل مینجمنٹ ڈیولپمنٹ انسٹی ٹیوٹ)نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ سعودی عرب پوری دنیا میں تعلیم پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والا ملک بن گیا ہے جبکہ سائبر سیکیورٹی پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والے ممالک میں ساتویں پوزیشن کا مالک بن گیا ہے۔ گزشتہ دنوں… Continue 23reading دنیا بھر میں تعلیم پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والا ملک کونسا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرمہنگا،سونا سستا ہوگیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرمہنگا،سونا سستا ہوگیا

کراچی (این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں مزید7پیسے کااضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعہ کوانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں مزید7پیسے کااضافہ ریکارڈکیا گیا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرمہنگا،سونا سستا ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں بہت بڑا اضافہ،انڈیکس کی بھی اُونچی اُڑان،متعدد نفسیاتی حدیں بحال

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں بہت بڑا اضافہ،انڈیکس کی بھی اُونچی اُڑان،متعدد نفسیاتی حدیں بحال

کراچی (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کے دوران  عالمی رہنماؤں سے کامیاب ملاقاتوں کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوروز سے چھائے مندی کے بادل چھٹ گئے،کاروباری ہفتے کے آخری روزجمعہ کو زبردست تیزی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس کی31500،31600،31700،31800،31900 اور32000 پوائنٹس کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں۔ تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں بہت بڑا اضافہ،انڈیکس کی بھی اُونچی اُڑان،متعدد نفسیاتی حدیں بحال

روڈ پرنس موٹر سائیکلوں کی پیداوار اور فروخت میں اگست کے دوران 132.75 فیصد اضافہ

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

روڈ پرنس موٹر سائیکلوں کی پیداوار اور فروخت میں اگست کے دوران 132.75 فیصد اضافہ

اسلام آباد (آن لائن )اگست 2019 کے دوران روڈ پرنس موٹر سائیکلوں کی پیداوار میں 132.75 فیصد جبکہ فروخت میں بھی 132.75 فیصد کا واضح اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان آٹو موٹیو منیو فیکچررز ایسو سی ایشن (پاما) کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2019 کے دوران روڈ پرنس موٹر سائیکلوں کی پیداوار4 ہزار 827… Continue 23reading روڈ پرنس موٹر سائیکلوں کی پیداوار اور فروخت میں اگست کے دوران 132.75 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے دوران برآمدات میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟ اعداد و شمار جاری

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

رواں مالی سال کے دوران برآمدات میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟ اعداد و شمار جاری

اسلام آباد(آن لائن) رواں مالی سال کے دوران مجموعی قومی برآمدات میں 3 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ، برآمدات میں ٹیکسٹائل کے شعبہ کا حصہ 61 فیصد رہا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی اور اگست 2019ء میں ٹیکسٹائلز کے شعبہ کی برآمدات میں 2.3 فیصد… Continue 23reading رواں مالی سال کے دوران برآمدات میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟ اعداد و شمار جاری

1 819 820 821 822 823 824 825 826 827 828 829 1,908