اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

حکومت کی نا قص پالیسیوں سے800 فلور ملیں بند ہو گئیں : خواجہ حبیب

datetime 6  جنوری‬‮  2019

حکومت کی نا قص پالیسیوں سے800 فلور ملیں بند ہو گئیں : خواجہ حبیب

لاہور( این این آئی )ایران پاک فیڈریشن آف کلچراینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں گندم کی قیمتیں 160سے 220ڈالر ہونے کے باوجود حکومت کی غفلت کے باعث کھلے گوداموں میں پڑی اربوں روپے کی71 لاکھ ٹن گندم خراب ہو رہی ہے، اضافی گندم فلور ملوں کو دی… Continue 23reading حکومت کی نا قص پالیسیوں سے800 فلور ملیں بند ہو گئیں : خواجہ حبیب

آسٹریلیا میں منعقد ہ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

datetime 6  جنوری‬‮  2019

آسٹریلیا میں منعقد ہ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

لاہور(این این آئی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے آسٹریلیا میں منعقدہ فائن فوڈ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے 31جنوری تک درخواستیں طلب کرلیں۔9تا12ستمبر تک سڈنی میں منعقد ہونے والی نمائش میں چاول، شہد، کھجوروں، پھلوں، سبزیوں، سی فوڈ،کیٹرنگ پروڈکٹس،کٹلری، مصالحہ جات، خشک میوہ جات، فرزون اور ریڈی میڈ پروڈکٹس، ڈیری اور انڈوں کی پروڈکٹس،… Continue 23reading آسٹریلیا میں منعقد ہ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

نئے سال کے پہلے ہفتے میں میں مہنگائی کی شرح میں 0.31 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی

datetime 6  جنوری‬‮  2019

نئے سال کے پہلے ہفتے میں میں مہنگائی کی شرح میں 0.31 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی

لاہور(این این آئی)نئے سال کے پہلے ہفتے میں میں مہنگائی کی شرح میں 0.31 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریے میں بھی 0.07 فیصد کمی دیکھی گئی ۔پاکستان بیور و شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق 4 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران… Continue 23reading نئے سال کے پہلے ہفتے میں میں مہنگائی کی شرح میں 0.31 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی

محکمہ ڈاک 15جنوری سے پارسل ایکسپورٹ مارکیٹ کا آزمائشی منصوبہ شروع کریگا

datetime 6  جنوری‬‮  2019

محکمہ ڈاک 15جنوری سے پارسل ایکسپورٹ مارکیٹ کا آزمائشی منصوبہ شروع کریگا

لاہور( این این آئی )محکمہ ڈاک 15جنوری سے پارسل ایکسپورٹ مارکیٹ کا آزمائشی منصوبہ شروع کرے گا جس کا مقصد عالمی سطح پر 75 گھنٹے میں پارسل کی ترسیل یقینی بناتے ہوئے اس شعبے سے استفادہ کرناہے۔ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں پاکستان سے4 ارب ڈالر کی اس منڈی تک رسائی کیلئے تمام ضروری انتظامات… Continue 23reading محکمہ ڈاک 15جنوری سے پارسل ایکسپورٹ مارکیٹ کا آزمائشی منصوبہ شروع کریگا

دسمبر 2018: مہنگائی میں معمولی کمی، افراط زر کی شرح 6.2 تک رہی

datetime 5  جنوری‬‮  2019

دسمبر 2018: مہنگائی میں معمولی کمی، افراط زر کی شرح 6.2 تک رہی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ شماریات نے بتایا ہے کہ دسمبر 2018 میں ملک میں افراط زر کی شرح کچھ حد تک کم ہوکر 6.2 فیصد رہی۔ کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) کی بنیاد پر افراط زر میں نومبر 2018 میں بھی کمی دیکھی گئی تھی اور یہ 6.5 فیصد تک رہی تھی، جو اکتوبر… Continue 23reading دسمبر 2018: مہنگائی میں معمولی کمی، افراط زر کی شرح 6.2 تک رہی

نئی ہنڈا سی بی 125 ایف پاکستان میں متعارف، جدید شاہکار موٹرسائیکل کی قیمت کتنی ہوگی؟ اعلان کر دیا گیا

datetime 5  جنوری‬‮  2019

نئی ہنڈا سی بی 125 ایف پاکستان میں متعارف، جدید شاہکار موٹرسائیکل کی قیمت کتنی ہوگی؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور (وائس آف ایشیا ) گاڑیاں بنانے والی مشہور مینو فیکچرنگ کمپنی ہنڈا نے اپنی نئی موٹر سائیکل سی بی 125 ایف پاکستان میں متعارف کراتے ہوئے اس کی قیمت کا بھی اعلان کر دیا۔ ہنڈا سی بی 125 ایف کے سٹینڈرڈ ایڈیشن کی تعارفی قیمت ایک لاکھ 59ہزار 9 سو روپے ہے۔ تفصیلات کے… Continue 23reading نئی ہنڈا سی بی 125 ایف پاکستان میں متعارف، جدید شاہکار موٹرسائیکل کی قیمت کتنی ہوگی؟ اعلان کر دیا گیا

سوزوکی کے بعد ٹویوٹا کی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ

datetime 5  جنوری‬‮  2019

سوزوکی کے بعد ٹویوٹا کی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سوزوکی کے بعد ٹویوٹا گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی انڈس موٹرز نے بھی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ پرو پاکستانی کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستانی روپے کی قدر میں کمی سے گاڑی کی تیاری پر آنے والی لاگت کا بوجھ کمپنی نے صارفین پر منتقل کردیا ہے اور… Continue 23reading سوزوکی کے بعد ٹویوٹا کی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ

ایس ای سی پی : منی لانڈرنگ سے کیسے نمٹا جائے، مالیاتی اداروں کے لیے آگاہی سیشن کا انعقاد

datetime 4  جنوری‬‮  2019

ایس ای سی پی : منی لانڈرنگ سے کیسے نمٹا جائے، مالیاتی اداروں کے لیے آگاہی سیشن کا انعقاد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے منی لانڈرنگ کی روک تھام کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد کیا جس میں کرپشن سے نمٹنے کے لیے اہم گر سکھائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ای سی پی نے اینٹی منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت… Continue 23reading ایس ای سی پی : منی لانڈرنگ سے کیسے نمٹا جائے، مالیاتی اداروں کے لیے آگاہی سیشن کا انعقاد

منی بجٹ کے اعلان سے تمام شعبوں میں بے چینی پائی جاتی ہے ،اعتماد میں لیا جائے : آل پاکستان انجمن تاجران

datetime 4  جنوری‬‮  2019

منی بجٹ کے اعلان سے تمام شعبوں میں بے چینی پائی جاتی ہے ،اعتماد میں لیا جائے : آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور( این این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے منی بجٹ لانے کے اعلان سے تاجروں سمیت تمام شعبوں میں بے چینی پائی جاتی ہے اس لئے حکومت فی الفور تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے ،مزید ٹیکسز کے نفاذ سے گریز کیا… Continue 23reading منی بجٹ کے اعلان سے تمام شعبوں میں بے چینی پائی جاتی ہے ،اعتماد میں لیا جائے : آل پاکستان انجمن تاجران