پاکستانیوں سمیت غیرملکیوں کیلئے شاہ سلمان کا شاندار اعلان پانچ سال کی فیس اب کون ادا کرے گا ؟ اعلان ہو گیا
ریاض(آن لائن)سعودی حکومت نے صنعتی اداروں میں غیر ملکی کارکنان پر عائد فیس پانچ برس تک سرکاری خزانے سے ادا کرنے کا اعلان کردیا ہے۔سعودی اخبار کے مطابق سعودی حکام نے صنعتی اداروں میں غیر ملکی کارکنان پرعائد فیس معاف کردی ہے 5 برس تک سرکاری خزانے سے ادا کی جائے گی اور اس کا… Continue 23reading پاکستانیوں سمیت غیرملکیوں کیلئے شاہ سلمان کا شاندار اعلان پانچ سال کی فیس اب کون ادا کرے گا ؟ اعلان ہو گیا