اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی  ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی) مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت پیر کو انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید25پیسے کی کمی سے 158.90روپے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 10پیسے کی کمی سے

158.90روپے ہوگئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز سوموار کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 25پیسے کی مزید کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید159.05روپے سے گھٹ کر158.80روپے اور قیمت فروخت159.15روپے سے گھٹ کر158.90روپے پر آ گئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید10پیسے کی کمی سے158.70روپے سے بڑھ کر158.60روپے اور قیمت فروخت159روپے سے گھٹ کر 158.90روپے ہوگئی۔ دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید10پیسے کی کمی سے187روپے سے گھٹ کر186.50روپے اور قیمت فروخت189روپے سے گھٹ کر 188روپے ہوگئی جبکہ برطانوی پونڈ کی قیمت خرید207.30روپے سے گھٹ کر206.50روپے اور قیمت فروخت209.30روپے سے گھٹ کر208.50روپے ہوگئی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…