بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

روز افزوں مہنگائی سے لا کھوں افراد غذائی قلت کا شکار ہو جائیں گے، میاں زاہد

datetime 5  جولائی  2019

روز افزوں مہنگائی سے لا کھوں افراد غذائی قلت کا شکار ہو جائیں گے، میاں زاہد

کراچی(آن لائن )پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینئر وائس چیئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی طرف سے غریب عوام کو مہنگائی سے بچانے کے احکاما ت لا ئق تحسین ہیں ورنہ روز افزوں… Continue 23reading روز افزوں مہنگائی سے لا کھوں افراد غذائی قلت کا شکار ہو جائیں گے، میاں زاہد

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدیدمندی،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے، انڈیکس متعدد نفسیاتی حدوں سے گر گیا

datetime 4  جولائی  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدیدمندی،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے، انڈیکس متعدد نفسیاتی حدوں سے گر گیا

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تین روزہ تیزی کے بعد کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کواتارچڑھاؤ کے بعد مندی رہی  اورکے ایس ای100انڈیکس34800،34700اور34600کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے55ارب9کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت14.23فیصدکم جبکہ75.78فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ حکومتی مالیاتی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدیدمندی،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے، انڈیکس متعدد نفسیاتی حدوں سے گر گیا

گاڑیوں کی خریدوفروخت غیرمعینہ مدت کے لیے بند کرنے کا عندیہ،کار ڈیلرز کے ساتھ عوام بھی پریشان،شوروم بند 

datetime 4  جولائی  2019

گاڑیوں کی خریدوفروخت غیرمعینہ مدت کے لیے بند کرنے کا عندیہ،کار ڈیلرز کے ساتھ عوام بھی پریشان،شوروم بند 

کراچی (این این آئی)آٹو موٹیو ٹریڈرز اینڈ امپورٹرز ایسوسی ایشن نے گاڑیوں کی خریدوفروخت غیرمعینہ مدت کے لیے بند کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔جمعرات کوپریس کانفرنس کرتے ہوئے کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کے رہنما محمد عادل نے کہا کہ کاروں کی درآمد بند ہونے پر احتجاج کررہے ہیں اور ملک گہر سطح پر شوروم… Continue 23reading گاڑیوں کی خریدوفروخت غیرمعینہ مدت کے لیے بند کرنے کا عندیہ،کار ڈیلرز کے ساتھ عوام بھی پریشان،شوروم بند 

سونا1000روپے سستاہوگیا

datetime 4  جولائی  2019

سونا1000روپے سستاہوگیا

کراچی (این این آئی)بین الاقومی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 2ڈالرکی کمی جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا1000روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 2ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں فی… Continue 23reading سونا1000روپے سستاہوگیا

1500سے زائد فیس وصول کرنے والے ڈاکٹرز اور6ہزار سے زائد روم چارجز وصول کرنے والے ہسپتالوں سے کتنا ٹیکس وصول کیا جائیگا؟جانئے

datetime 4  جولائی  2019

1500سے زائد فیس وصول کرنے والے ڈاکٹرز اور6ہزار سے زائد روم چارجز وصول کرنے والے ہسپتالوں سے کتنا ٹیکس وصول کیا جائیگا؟جانئے

لاہور(این این آئی) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ہسپتالوں کے لئے الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم تیار کرلیا ۔ چیئرمین پی آر اے جاوید احمد کا کہنا ہے کہ لاہو رسمیت صوبہ بھر کے پرائیویٹ ہسپتالوں کاریکارڈ مرتب کرچکے ہیں ۔15جولائی تک ہسپتالوں میں انوائس مانیٹرنگ سسٹم شروع کردیں گے ۔ا نہوں نے کہاکہ 1500سے زائد فیس… Continue 23reading 1500سے زائد فیس وصول کرنے والے ڈاکٹرز اور6ہزار سے زائد روم چارجز وصول کرنے والے ہسپتالوں سے کتنا ٹیکس وصول کیا جائیگا؟جانئے

بچوں کی سکول و کالجز میں سالانہ 2لاکھ فیس ادا کرنے والے والدین کی بھی شامت آگئی،نوٹسز جاری

datetime 4  جولائی  2019

بچوں کی سکول و کالجز میں سالانہ 2لاکھ فیس ادا کرنے والے والدین کی بھی شامت آگئی،نوٹسز جاری

لاہور (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بچوں کی سکول و کالجز میں سالانہ 2لاکھ فیس ادا کرنے والے والدین کا ریکارڈ مرتب کرلیا ۔ ایف بی آر نے بچوں کی سالانہ 2لاکھ روپے فیس اداکرنے والے والدین کا ریکارڈ مرتب کرتے ہوئے 16ہزار والدین کو نوٹسز جاری کردئیے ۔نوٹسز میں سالانہ 2لاکھ فیس… Continue 23reading بچوں کی سکول و کالجز میں سالانہ 2لاکھ فیس ادا کرنے والے والدین کی بھی شامت آگئی،نوٹسز جاری

پرانے کپڑوں پر بھی 10 فیصد ڈیوٹی عائد، عوام لنڈا خریدنے سے بھی رہ گئے

datetime 4  جولائی  2019

پرانے کپڑوں پر بھی 10 فیصد ڈیوٹی عائد، عوام لنڈا خریدنے سے بھی رہ گئے

کراچی(سی پی پی)غریب عوام کے لئے اب لنڈے کے کپڑوں کی خریداری بھی تقریبا ناممکن ہو گئی، نئے بجٹ میں پرانے کپڑوں پر 10 فیصد ریگیولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی گئی۔حکومت کا ایک اور کارنامہ، نئے کپڑے تو پہلے ہی غریب عوام کی قوت خرید سے باہر تھے، اب پرانے کپڑوں پر بھی مزید ٹیکس… Continue 23reading پرانے کپڑوں پر بھی 10 فیصد ڈیوٹی عائد، عوام لنڈا خریدنے سے بھی رہ گئے

ڈالر 1 روپیہ 11 پیسے سستا ہو گیا

datetime 4  جولائی  2019

ڈالر 1 روپیہ 11 پیسے سستا ہو گیا

کراچی (آن لائن) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 11 پیسے کی کمی ہوگئی ،جس کے بعد ڈالر 156.50 روپے کا ہو گیا۔جمعرات کے روز کاروباری دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 11 پیسے کمی ہوئی ،جس… Continue 23reading ڈالر 1 روپیہ 11 پیسے سستا ہو گیا

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان ‘100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 4  جولائی  2019

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان ‘100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھنے میں آرہاہے، کاروبارکے آغاز میں 100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 34 ہزار917 پرٹریڈ ہوتا رہا ۔ذرائع کے مطابق 10بجے کاروبارمیں گراوٹ دیکھی گئی اور 100 انڈکس میں 36 عشاریہ 62 پوانٹس کمی ہوئی اور انڈیکس 34 ہزار 859… Continue 23reading اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان ‘100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کا اضافہ

Page 831 of 1855
1 822 823 824 825 826 827 828 829 830 831 832 833 834 835 836 837 838 839 840 1,855