حکومت فرنیچر انڈسٹری پر توجہ دے کر برآمدات کو بہتر فروغ دے سکتی ہے، اسلام آباد چیمبر آف کامرس

10  ‬‮نومبر‬‮  2018

حکومت فرنیچر انڈسٹری پر توجہ دے کر برآمدات کو بہتر فروغ دے سکتی ہے، اسلام آباد چیمبر آف کامرس

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مغل نے کہا کہ حکومت فرنیچر انڈسٹری پر زیادہ توجہ دے تو پاکستان کی برآمدات میں کئی گنا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان فرنیچر کی اعلیٰ مصنوعات تیار کر نے کی عمدہ صلاحیت رکھتا ہے… Continue 23reading حکومت فرنیچر انڈسٹری پر توجہ دے کر برآمدات کو بہتر فروغ دے سکتی ہے، اسلام آباد چیمبر آف کامرس

سارک چیمبرپاکستان چیپٹر نے چنائی میں ہونے والے ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس میں شرکت منسوخ کردی

10  ‬‮نومبر‬‮  2018

سارک چیمبرپاکستان چیپٹر نے چنائی میں ہونے والے ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس میں شرکت منسوخ کردی

لاہور( این این آئی)سارک چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری پاکستان چیپٹر نے بھارت کی مسلسل پاکستان دشمنی بالخصوص سارک ممالک کی انیسویں سربراہی کانفرنس کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں پر سارک چیمبر کے بھارت کے شہر چنائی میں 10 نومبر سے شروع ہونے والے سارک ایگزیکٹو کونسل کے 76 ویں تین روزہ اجلاس میں شرکت عین… Continue 23reading سارک چیمبرپاکستان چیپٹر نے چنائی میں ہونے والے ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس میں شرکت منسوخ کردی

بینک آف پنجاب کے صدر نے استعفیٰ دیدیا، نعیم الدین نے اتنا بڑا قدم کیوں اٹھایا،17ارب سالانہ خسارے میں چلنے والا بینک اب سالانہ کتنا منافع کما رہا ہے؟پڑھئے تفصیلات

10  ‬‮نومبر‬‮  2018

بینک آف پنجاب کے صدر نے استعفیٰ دیدیا، نعیم الدین نے اتنا بڑا قدم کیوں اٹھایا،17ارب سالانہ خسارے میں چلنے والا بینک اب سالانہ کتنا منافع کما رہا ہے؟پڑھئے تفصیلات

لاہور(این این آئی )بینک آف پنجاب کے صدر نعیم الدین خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔نعیم الدین کے عہدے کی مدت ایک ماہ بعد ختم ہورہی تھی ۔نعیم الدین خان نے کہا کہ استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنا ء پردیا ہے ۔دس سال تک بینک کی بڑی خدمت کی ہے ،اب کسی ینگ… Continue 23reading بینک آف پنجاب کے صدر نے استعفیٰ دیدیا، نعیم الدین نے اتنا بڑا قدم کیوں اٹھایا،17ارب سالانہ خسارے میں چلنے والا بینک اب سالانہ کتنا منافع کما رہا ہے؟پڑھئے تفصیلات

ایران پراقتصادی پابندیوں میں ترکی کو تجارت کے لیے25 فی صد چھوٹ

10  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایران پراقتصادی پابندیوں میں ترکی کو تجارت کے لیے25 فی صد چھوٹ

انقرہ (این این آئی)ترکی کے وزیر برائے توانائی نے کہا ہے کہ ایران پر امریکا کی طرف سے عاید کردہ اقتصادی پابندیوں میں ترکی کو 25 فی صد چھوٹ دی گئی ہے۔امریکی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں وزری توانائی فاتح دونمیز کا کہنا تھا کہ ان کے ملک نے ایران پر امریکی پابندیوں سے… Continue 23reading ایران پراقتصادی پابندیوں میں ترکی کو تجارت کے لیے25 فی صد چھوٹ

مصر کی ایران سے تیل درآمد کرنے کی خبروں کی سختی سے تردید

10  ‬‮نومبر‬‮  2018

مصر کی ایران سے تیل درآمد کرنے کی خبروں کی سختی سے تردید

قاہرہ(این این آئی)مصری حکومت نے ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ قاہرہ ایران سے تیل کی خریداری کی کوشش کررہا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مصری حکومت کا کہنا تھا کہ تہران کے ساتھ اس کا پٹرولیم مصنوعات کی خریداری… Continue 23reading مصر کی ایران سے تیل درآمد کرنے کی خبروں کی سختی سے تردید

عالمی ترسیلات زرکے نیٹ ورک سویفٹ کا ایرانی بینکوں کو الگ کرنے کا اعلان

10  ‬‮نومبر‬‮  2018

عالمی ترسیلات زرکے نیٹ ورک سویفٹ کا ایرانی بینکوں کو الگ کرنے کا اعلان

نیویارک(این این آئی )عالمی سطح پر رقوم کی ترسیلات کے سب سے بڑے نیٹ ورک سویفٹ سسٹم نے امریکا کی جانب سے ایران پر اقتصادی پابندیوں کے اعلان کے بعد ایرانی بنکوں کو مرحلہ وار سسٹم سے الگ کرنے کا اعلان کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق بیلجیم میں قائم سویفٹ کے صدر دفتر میں… Continue 23reading عالمی ترسیلات زرکے نیٹ ورک سویفٹ کا ایرانی بینکوں کو الگ کرنے کا اعلان

2019ء کے 356 ارب یورو کے سرپلس وفاقی جرمن بجٹ پر اتفاق رائے ہوگیا

10  ‬‮نومبر‬‮  2018

2019ء کے 356 ارب یورو کے سرپلس وفاقی جرمن بجٹ پر اتفاق رائے ہوگیا

برلن(این این آئی)جرمنی میں اگلے سال کے 356.4 ارب یورو مالیت کے قومی بجٹ پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ یہ بجٹ سال رواں کے مقابلے میں 13 ارب یورو زیادہ ہے، جس میں دفاع، داخلی سلامتی اور خاندانی بہبود پر سرکاری اخراجات میں اضافہ کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بجٹ پر… Continue 23reading 2019ء کے 356 ارب یورو کے سرپلس وفاقی جرمن بجٹ پر اتفاق رائے ہوگیا

کے الیکٹرک کو فروخت سے قبل واجبات کا معاملہ حل کرنا ہوگا

9  ‬‮نومبر‬‮  2018

کے الیکٹرک کو فروخت سے قبل واجبات کا معاملہ حل کرنا ہوگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کی شہنگائی الیکٹرک کو فروخت سے پہلے کمپنی کو تمام واجبات کے معاملے کو حل کرنا ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق سینیٹر فدا محمد کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں کے الیکٹرک اور دیگر سرکاری اداروں… Continue 23reading کے الیکٹرک کو فروخت سے قبل واجبات کا معاملہ حل کرنا ہوگا

شاہین ایئرانٹرنیشنل اور سعودی حکام کے درمیان کنٹرول منتقلی کے معاملات طے پاگئے

9  ‬‮نومبر‬‮  2018

شاہین ایئرانٹرنیشنل اور سعودی حکام کے درمیان کنٹرول منتقلی کے معاملات طے پاگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شاہین ایئر انٹرنیشنل اور سعودی حکام کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں جس کے بعد توقع ہے کہ ایئر لائن پر کنٹرول کی منتقلی کا عمل آئندہ دو ماہ میں مکمل ہو جائے گا۔ شاہین ایئر کے قائم مقام چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) جاوید صہبائی نے کنٹرول کی منتقلی… Continue 23reading شاہین ایئرانٹرنیشنل اور سعودی حکام کے درمیان کنٹرول منتقلی کے معاملات طے پاگئے