ہونڈا نے پھر موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں جانتے ہیں سی ڈی 70 اور 125 کتنے کا ہو گیا ؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہونڈا نے پھر اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ایک سے چار ہزار روپے تک اضافہ کر دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہونڈا نے اپنی مشہور زمانہ موٹر سائیکل سی ڈی 70 کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ کر دیاہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 74 ہزار 900 روپے ہو… Continue 23reading ہونڈا نے پھر موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں جانتے ہیں سی ڈی 70 اور 125 کتنے کا ہو گیا ؟