بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

روپے کی قدر کم کرنے سے برآمدات کی بجائے غربت میں اضافہ ہوا ہے، میاں زاہد

datetime 24  جون‬‮  2019

روپے کی قدر کم کرنے سے برآمدات کی بجائے غربت میں اضافہ ہوا ہے، میاں زاہد

کراچی (آن لائن )پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینئر وائس چیئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ روپے کی قدر کم کرنے سے برآمدات کی بجائے غربت میں اضا فہ ہوا ہے۔کرنسی کی قدر کم کرنے یا… Continue 23reading روپے کی قدر کم کرنے سے برآمدات کی بجائے غربت میں اضافہ ہوا ہے، میاں زاہد

زیرو ریٹنگ سہولت کے خاتمے کے بعد5بڑی برآمدی صنعتوں پر17فیصد سیلز ٹیکس عائد

datetime 24  جون‬‮  2019

زیرو ریٹنگ سہولت کے خاتمے کے بعد5بڑی برآمدی صنعتوں پر17فیصد سیلز ٹیکس عائد

کراچی( آن لائن) زیرو ریٹنگ سہولت کے خاتمے کے بعد5بڑی بر آمدی صنعتوں پر17فیصد سیلز ٹیکس عائد کردیا گیا ہے۔ جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ ریونیو ڈویژن کی جانب سے چیف تمام کمشنر زان لینڈ ریونیو کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے کہ زیرو ریٹ کی سہولت کے خاتمے کے بعد مذکورہ صنعتوں… Continue 23reading زیرو ریٹنگ سہولت کے خاتمے کے بعد5بڑی برآمدی صنعتوں پر17فیصد سیلز ٹیکس عائد

الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی پر ٹیکنیکل رپورٹ بنانے کیلئے انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کو حکام جاری

datetime 24  جون‬‮  2019

الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی پر ٹیکنیکل رپورٹ بنانے کیلئے انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کو حکام جاری

اسلام آباد( آن لائن) مشیر صنعت و تجارت عبدالرزاق داؤد نے الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی پر ٹیکنیکل رپورٹ بنانے کیلئے انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کو احکام جاری کر دیے ہیں۔ نئی الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی موجودہ آٹو ڈیولپمنٹ پالیسی 2016-21 کو مد نظر رکھتے ہوئے بنائی جائے گی۔ مشیر صنعت و تجارت عبد الر زاق دائود… Continue 23reading الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی پر ٹیکنیکل رپورٹ بنانے کیلئے انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کو حکام جاری

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر کی اونچی اڑان، سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان

datetime 24  جون‬‮  2019

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر کی اونچی اڑان، سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں 7 پیسے اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 156.90 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک ایکسچینج سے بھی اچھی خبریں نہیں آرہی کیونکہ کاروبار کے آغاز میں ہی مارکیٹ کو مندی کا سامنا ہے ۔ 100… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر کی اونچی اڑان، سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان

بیرون ملک جانے والے مسافروں سے ڈالر کی بجائے رقم کس کرنسی میں وصول کی جائے گی ، سول ایوی ایشن نے آگاہ کر دیا

datetime 23  جون‬‮  2019

بیرون ملک جانے والے مسافروں سے ڈالر کی بجائے رقم کس کرنسی میں وصول کی جائے گی ، سول ایوی ایشن نے آگاہ کر دیا

راولپنڈی (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی بیرون ملک جانیوالے مسافروں سے چارجزڈالر کے بجائے پاکستانی روپوں میں وصول کرے گی۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بیرون ملک جانیوالے مسافروں سے 20امریکی ڈالرایئرپورٹ چارجز کی مد میں وصول کئے جاتے تھے۔سی اے اے کے مطابق امریکی ڈالر میں اتار… Continue 23reading بیرون ملک جانے والے مسافروں سے ڈالر کی بجائے رقم کس کرنسی میں وصول کی جائے گی ، سول ایوی ایشن نے آگاہ کر دیا

پاکستان اور ایران کے درمیان کونسا پروجیکٹ بحال ہو گیا

datetime 23  جون‬‮  2019

پاکستان اور ایران کے درمیان کونسا پروجیکٹ بحال ہو گیا

اسلام آباد(سی پی پی )پاکستان اورایران کے درمیان ٹرینوں کے ذریعے مال برداری کی سروس بحال ہوگئی ہے ۔چاروزقبل تفتان میں 9بوگیوں کے ڈی ریل ہونے باعث دونوں ممالک کے درمیان مال برداری کی سروس معطل ہوگئی تھی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پاکستان ریلویز کی ٹیموں نے ٹریک کی مرمت کاکام مکمل کرلیاہے جس کے… Continue 23reading پاکستان اور ایران کے درمیان کونسا پروجیکٹ بحال ہو گیا

حکومت نے سرکاری گندم جاری نہ کی تو آٹے کا تھیلا کتنی قیمت پر فروخت ہو گا؟ اعلان کر دیا گیا

datetime 23  جون‬‮  2019

حکومت نے سرکاری گندم جاری نہ کی تو آٹے کا تھیلا کتنی قیمت پر فروخت ہو گا؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور(این این آئی )پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن (پنجاب) کے چیئرمین حبیب الرحمن خان لغار ی نے کہا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 1400 رو پے سے تجاوز کر گئی ہے،پنجاب حکومت فوری طور پر فلور ملز کو سرکاری گندم جاری کرے وگرنہ 20کلو گرام آٹے کی قیمت 800 روپے… Continue 23reading حکومت نے سرکاری گندم جاری نہ کی تو آٹے کا تھیلا کتنی قیمت پر فروخت ہو گا؟ اعلان کر دیا گیا

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ،گزشتہ ہفتے کے ایس ای 100انڈیکس میں400پوائنٹس کی کمی سرمایہ کاروں کے87ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

datetime 23  جون‬‮  2019

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ،گزشتہ ہفتے کے ایس ای 100انڈیکس میں400پوائنٹس کی کمی سرمایہ کاروں کے87ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

کراچی (این این آئی)بجٹ کی منظوری سے متعلق خدشات کے باعث گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران سرمایہ کارو ں کا شیئرز کی خریداری میں رجحان کم ہونے کی وجہ سے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر مندی کا رجحان رہا جس کی وجہ سے ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں 1… Continue 23reading اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ،گزشتہ ہفتے کے ایس ای 100انڈیکس میں400پوائنٹس کی کمی سرمایہ کاروں کے87ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

آئندہ برس جرمنی میں منعقد ہونیوالی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

datetime 23  جون‬‮  2019

آئندہ برس جرمنی میں منعقد ہونیوالی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

لاہور( این این آئی) ٹریڈ ڈیلپمنٹ اتھارٹی آئندہ برس جنوری میں جرمنی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں ۔ ’’ آئی ایس پی او میونخ ‘‘26تا29جنوری ہو گی ۔ جس میں اسپورٹس ایکوپمنٹ،اسپورٹس ویئر،مارشل آرٹس سمیت دیگر مصنوعات کے سٹالز لگائے جائیںگے ۔ درخواست دینے… Continue 23reading آئندہ برس جرمنی میں منعقد ہونیوالی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

Page 840 of 1855
1 831 832 833 834 835 836 837 838 839 840 841 842 843 844 845 846 847 848 849 1,855