انڈوں کے نرخ آسمان سے باتیں کرنے لگے، آنے والے دنوں میں کتنے مہنگے ہو جائیں گے؟ حیرت انگیز دعویٰ

19  اکتوبر‬‮  2020

خیرپور(این این آئی)خیرپورمیں فارمی برائلر مرغی کے انڈوں کے نرخ آسمان سے باتیں کرنے لگے۔ڈسٹرکٹ پراس اینڈ کنٹرول کمیٹی اور تعلقہ سطح پر قائم مارکیٹ کمیٹیاں خاموش اور غائب ہوگئیں،خیرپور شہر کی بیکرزپر 170 روپے درجن عام

دکانوں پر 180 روپے درجن گلی محلوں کی دکانوں پر 190 روپے درجن انڈوں کی خرید و فروخت پر قریبی نظر رکھنے والے ذرائع کا کہنا ہے کہ آنے والے چند دنوں میں فارمی برائلر مرغی کے انڈے فی درجن 200 روپے سے بھی زیادہ پر ملیں گے ان ذرائع کا کہنا ہے کہ کرونا اور لاک ڈائون کی وجہ سے پولٹری فارمنگ سے وابستہ افراد نے اپنے کاروبار کو وقتی طور پر روک دیا تھا جس کی وجہ سے نرخ بڑھ رہے ہیں شہریوں کی نمائندہ تنظیم سول سوسائٹی کے مرکزی رہنمائوں نے حکومت سندھ سے اپیل کی ہے کہ سندھ بلوچستان پولٹری فارمنگ کی جانب سے یومیہ بنیاد پر جاری ہونے والے فارمی مرغی اور انڈوں کے نرخنامہ کو مفاد عامہ کی معلومات اور ناجائز منافع خوری کی روک تھام کے لئے ہر شہر میں نمایاں طور پر پہنچانے کا اہتمام کریں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…