ڈالر مہنگا ہوگیا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی
کراچی (سی پی پی) کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر 14 پیسے مہنگا ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 620 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کے ریٹ میں اضافہ، انٹر بینک میں 14 پیسے مہنگا ہو کر 154 روپے 38 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ… Continue 23reading ڈالر مہنگا ہوگیا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی

































