پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

مرغیوں کی مدد کیلئے وزیراعظم کا پلان  یہی وجہ ہے ایک درجن انڈوں کی قیمت 160 روپے  ہوچکی  علی گل پیر کا مزاحیہ تبصرہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)مشہور شخصیات کو اپنے مختلف انداز سے ‘ٹرول’ کرنے والے علی گل پیر نے اس بار نقالی کیلئے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے بیان کا انتخاب کیا ہے۔مزاحیہ ویڈیوز بنانے والے علی گل پیر نے ماضی میں دیے گئے عمران خان کے دیہی خواتین کو دیسی انڈے اور مرغیاں دیے جانے سے متعلق بیان پر پْرمزاح ویڈیو بنائی جسے دیکھنے والے خوب پسند کررہے ہیں۔

علی گل پیر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ‘مرغیوں کی مدد کیلئے وزیراعظم کا پلان، یہی وجہ ہے کہ ایک درجن انڈوں کی قیمت 160 روپے  ہوچکی ہے۔’واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کا اپنے اس بیان میں کہنا تھا  کہ ‘دیسی مرغیوں کے ان کو انڈے اور بچے دیں گے، میں آج آپ کو وہ چیزیں بتا رہا ہوں جس میں اربوں ڈالرز کی ضرورت نہیں ہے، یہ تجربہ ہوچکا ہے’۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…