نیشنل بینک نے30 جون 2019 کے ششماہی مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا
کراچی(این این آئی)نیشنل بینک آف پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز (BOD) کی میٹنگ 28 اگست 2019 کو بینک کے ہیڈ آفس کراچی میں ہوئی جس میں BODنے 30جون 2019 کو ختم ہونے والی ششماہی کے مالیاتی گوشواروں کی منظوری دی۔قبل از ٹیکس منافع کی مالیت 20.4 ارب روپے رہی، اس طرح جون 2018 کے مقابلے… Continue 23reading نیشنل بینک نے30 جون 2019 کے ششماہی مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا