جس جس کے پاس 750روپے والے پرائز بانڈز ہیں وہ فوراً باہرنکال کر رکھ لیں۔۔۔کیا پتہ آپ کی قسمت چمک اٹھے
لاہور( این این آئی )سنٹرل ڈائریکٹریٹ آف نیشنل سیونگزحکومت پاکستان کے زیراہتمام750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( منگل )کوہوگی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15 لاکھ روپے کا ، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے… Continue 23reading جس جس کے پاس 750روپے والے پرائز بانڈز ہیں وہ فوراً باہرنکال کر رکھ لیں۔۔۔کیا پتہ آپ کی قسمت چمک اٹھے