پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی،سرمایہ کاروں کو ایک کھرب 51ارب 84کروڑکا نقصان،انڈیکس بدترین سطح پر پہنچ گیا، صورتحال تشویشناک
کراچی (این این آئی)عید وہفتہ وار طویل تعطیلات کے بعد پیر کو کھلنے والی پاکستان اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کی لپیٹ میں رہی جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس35ہزار کی نفسیاتی حد سے گرتے ہوئے 937.74پوائنٹس کی کمی سے34567.55پوائنٹس کی سطح پر آگیاجب کہ78.34فی صد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی،سرمایہ کاروں کو ایک کھرب 51ارب 84کروڑکا نقصان،انڈیکس بدترین سطح پر پہنچ گیا، صورتحال تشویشناک