اوگرا نے عید سے قبل ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)اوگرا نے عید سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی،ملک بھر میں ایل پی جی کے گھر یلو سلنڈر پر 181روپے کی کمی کردی گئی،جون کے لیے گھریلو سلنڈر کی قیمت کمی کے بعد 1399 روپے ہو گئی،مئی میں گھریلو سلنڈر کی قیمت 1580 روپے مقرر تھی۔اوگرا نے… Continue 23reading اوگرا نے عید سے قبل ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا