ملک بھر میں گندم کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، آٹے کی قیمت تاحال بے قابو،عوام کی پریشانی میں کمی نہ ہو سکی
کراچی (این این آئی) ملک بھر میں گندم کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے تاہم آٹے کی قیمت میں تاحال کوئی کمی نہیں کی گئی۔ ملک بھر میں گندم کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، گندم کی 100 کلو گرام کی بوری قیمت میں 500 روپے کی کمی دیکھی گئی۔گندم کی… Continue 23reading ملک بھر میں گندم کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، آٹے کی قیمت تاحال بے قابو،عوام کی پریشانی میں کمی نہ ہو سکی