بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں40ارب21کروڑروپے سے زائدکااضافہ

datetime 22  مئی‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں40ارب21کروڑروپے سے زائدکااضافہ

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کوبھی اتارچڑھائو کے بعدتیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی33300اور33400کی نفسیاتی حدیںبحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں40ارب21کروڑروپے سے زائدکااضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت7.22فیصدکم جبکہ59.02فیصد حصص کی قیمتوں میںاضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ ملکی کرنسی مارکیٹوں… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں40ارب21کروڑروپے سے زائدکااضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت 72000روپے سے بھی اوپر پہنچ گئی

datetime 21  مئی‬‮  2019

فی تولہ سونے کی قیمت 72000روپے سے بھی اوپر پہنچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی قیمت میں 600 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا جس کے بعد قیمت 72 ہزار 100 روپے ہو گئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح154روپے پر پہنچ گیا، جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 151روپے پرٹریڈہورہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کرنسی مارکیٹ روپے کی بے قدری کا… Continue 23reading فی تولہ سونے کی قیمت 72000روپے سے بھی اوپر پہنچ گئی

ڈالر کی قیمت سے متعلق پیش گوئیاں درست ثابت ہونے لگیں۔۔۔!!! پاکستانی روپے کی تاریخی بے قدری ، ایک ڈالر کتنے کا ہوگیا؟مارکیٹ میں بھونچال

datetime 21  مئی‬‮  2019

ڈالر کی قیمت سے متعلق پیش گوئیاں درست ثابت ہونے لگیں۔۔۔!!! پاکستانی روپے کی تاریخی بے قدری ، ایک ڈالر کتنے کا ہوگیا؟مارکیٹ میں بھونچال

کراچی( آن لائن ،مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح154روپے پر پہنچ گیا، جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 151روپے پرٹریڈہورہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کرنسی مارکیٹ روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروبارکے آغاز پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 3روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور… Continue 23reading ڈالر کی قیمت سے متعلق پیش گوئیاں درست ثابت ہونے لگیں۔۔۔!!! پاکستانی روپے کی تاریخی بے قدری ، ایک ڈالر کتنے کا ہوگیا؟مارکیٹ میں بھونچال

بجلی پھر مہنگا کرنے کی تیاریاں،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ کیا جائیگا؟پڑھ کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

datetime 21  مئی‬‮  2019

بجلی پھر مہنگا کرنے کی تیاریاں،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ کیا جائیگا؟پڑھ کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

اسلام آباد (این این آئی)سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو فی یونٹ بجلی 57پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کر دی ۔ نیپرا کے مطابق بجلی مہنگی کرنے کی درخواست اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے ۔ درخواست میں کہاگیاکہ اپریل میں کل 9ارب 71کروڑ یونٹ بجلی پیدا کی گئی… Continue 23reading بجلی پھر مہنگا کرنے کی تیاریاں،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ کیا جائیگا؟پڑھ کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

مارک اپ کی شرح میں اضافہ صنعتوں کی بنیاد کو مزید کھوکھلا کرے گا : لاہور چیمبر

datetime 21  مئی‬‮  2019

مارک اپ کی شرح میں اضافہ صنعتوں کی بنیاد کو مزید کھوکھلا کرے گا : لاہور چیمبر

لاہور(این این آئی)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مارک اپ کی شرح میں ڈیڑھ فیصد اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ فیصلہ صنعتوں کی بنیاد مزید کھوکھلا کرے گا، انڈسٹریل سیکٹر کے… Continue 23reading مارک اپ کی شرح میں اضافہ صنعتوں کی بنیاد کو مزید کھوکھلا کرے گا : لاہور چیمبر

ڈالر کی قیمت اور شرح سود میں اضافہ سے صنعتی شعبہ متاثر ہوگا ، صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن

datetime 21  مئی‬‮  2019

ڈالر کی قیمت اور شرح سود میں اضافہ سے صنعتی شعبہ متاثر ہوگا ، صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن

لاہور(این این آئی)صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر نے اوپن مارکیٹ میں ڈالر اوپن مارکیٹ میں 152 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچنے اور شرح سود میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے معیشت مزید مشکلات کا شکار ہو گی ،شرح سود بڑھنے سے صنعتی… Continue 23reading ڈالر کی قیمت اور شرح سود میں اضافہ سے صنعتی شعبہ متاثر ہوگا ، صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن

ڈالر کا بائیکاٹ کیا جائے ،غیر ضروری خریدوفروخت بند کر دی جائے : چیئرمین پیاف

datetime 21  مئی‬‮  2019

ڈالر کا بائیکاٹ کیا جائے ،غیر ضروری خریدوفروخت بند کر دی جائے : چیئرمین پیاف

لاہور(این این آئی)پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) کے چیئرمین میاں نعمان کبیر نے کہا ہے کہ کم از کم دو ماہ کے لئے ڈالرز کی خریدو فروخت بند کر دیں،پاکستان اسوقت مشکل ترین معاشی بحران کا شکار ہے اور اس مشکل وقت میں ڈالر کی خریدوفروخت صرف اور صرف اس لئے کی… Continue 23reading ڈالر کا بائیکاٹ کیا جائے ،غیر ضروری خریدوفروخت بند کر دی جائے : چیئرمین پیاف

شرح سود میں1.50فیصد اضافہ نئی سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ ہے‘افتخار علی ملک

datetime 21  مئی‬‮  2019

شرح سود میں1.50فیصد اضافہ نئی سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ ہے‘افتخار علی ملک

لاہور(این این آئی) سینئر نائب صدر سارک چیمبرز آف کامرس افتخار علی ملک نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرح سود میں اضافہ نئی سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ ہے ،اس سے صنعتی مقاصد کے لیے قرضوں میں خودبخود اضافہ ہوگیا ہے۔ جس سے… Continue 23reading شرح سود میں1.50فیصد اضافہ نئی سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ ہے‘افتخار علی ملک

پاکستان پر قرضوں کا مجموعی حجم 35.1 ٹریلین روپے ہوگیا ،جانتے ہیں پی ٹی آئی حکومت کے پہلے 9ماہ میں قرضے کتنے بڑھے ؟

datetime 21  مئی‬‮  2019

پاکستان پر قرضوں کا مجموعی حجم 35.1 ٹریلین روپے ہوگیا ،جانتے ہیں پی ٹی آئی حکومت کے پہلے 9ماہ میں قرضے کتنے بڑھے ؟

کراچی(این این آئی)پاکستان پر قرضوں کا مجموعی حجم مارچ کے اختتام پر 35.1 ٹریلین روپے یعنی معیشت کے 91.2 فصد تک پہنچ گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے گزشتہ ہفتے کے اختتام پر جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا مارچ ملک پر قرضوں کا مجموعی حجم 5.2 ٹریلین روپے بڑھ گیا۔مرکزی بینک… Continue 23reading پاکستان پر قرضوں کا مجموعی حجم 35.1 ٹریلین روپے ہوگیا ،جانتے ہیں پی ٹی آئی حکومت کے پہلے 9ماہ میں قرضے کتنے بڑھے ؟

Page 861 of 1855
1 852 853 854 855 856 857 858 859 860 861 862 863 864 865 866 867 868 869 870 1,855