مسافر کی ٹرین کی کھڑکی سے سوار ہونے کی کوشش،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
پیرس (این این آئی)فرانس میں ایک مسافر نے ٹرین میں کھڑکی سے سوار ہونے کی کوشش کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مذکورہ شخص ٹرین کی کھڑکی سے سوار ہونے سے قبل اپنی جیکٹ اتار کر ٹرین کے اندر بیٹھے شخص کو دیتا ہے… Continue 23reading مسافر کی ٹرین کی کھڑکی سے سوار ہونے کی کوشش،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی