منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

تین روز تک کاروباری سرگرمیاں نہ ہونے سے معیشت کو تقریباً150 ارب روپے نقصان کا تخمینہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

تین روز تک کاروباری سرگرمیاں نہ ہونے سے معیشت کو تقریباً150 ارب روپے نقصان کا تخمینہ

لاہور( این این آئی )ملک بھر میں کاروباری سرگرمیاں تین روز تک معطل رہنے سے معیشت کو تقریباً 150 ارب روپے نقصان کا تخمینہ ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مذہبی تنظیموں کے دھرنوں اور احتجاجی مظاہروں کے باعث ملک بھر میں غیر یقینی کی صورتحال کی وجہ سے صنعتی اور تجارتی سرگرمیاں مکمل طور… Continue 23reading تین روز تک کاروباری سرگرمیاں نہ ہونے سے معیشت کو تقریباً150 ارب روپے نقصان کا تخمینہ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت2روپے اضافے سے 228روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت ایک روپے اضافے سے 157روپے فی کلو رہی۔ فارمی انڈوں کی قیمت 112روپے فی درجن پر مستحکم ہے ۔

دراز لا رہا ہے دنیا کی سب سے بڑی سیل ۔ علی بابا 11.11 عالمی شاپنگ فیسٹیول

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

دراز لا رہا ہے دنیا کی سب سے بڑی سیل ۔ علی بابا 11.11 عالمی شاپنگ فیسٹیول

لاہور(این این آئی)دراز 11 نومبر کو اپنے پہلے 11.11 شاپنگ فیسٹیول کا آغاز کر رہا ہے۔ یہ ایونٹ ای کامرس کے سب سے بڑے ادارے علی بابا نے 10 سال قبل متعارف کرایا تھا جو اب دنیا کا سب سے بڑا سیل ایونٹ بن چکا ہے۔ اس ایونٹ کو پاکستان میں آن لائن شاپنگ کی… Continue 23reading دراز لا رہا ہے دنیا کی سب سے بڑی سیل ۔ علی بابا 11.11 عالمی شاپنگ فیسٹیول

شرعی کاروبار کا آغاز ایس ای سی پی کی اجازت سے مشروط

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

شرعی کاروبار کا آغاز ایس ای سی پی کی اجازت سے مشروط

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) نے شریعہ گورننس ریگولیشن برائے سال 2018 نافذ کردیا. اس کے تحت شرعی بنیادوں پر پیش کی گئی تمام نئی مصنوعات اور کمپنیوں کے لیے کمیشن سے اجازت لینا لازمی ہوگا۔ رپورٹ کےمطابق ان قواعد و ضوابط کا اطلاق شریعت سے مطابقت رکھنے… Continue 23reading شرعی کاروبار کا آغاز ایس ای سی پی کی اجازت سے مشروط

ڈالر پھر مہنگا، اس بار روپے کے مقابلے میں کتنا اضافہ ہو گیا؟

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

ڈالر پھر مہنگا، اس بار روپے کے مقابلے میں کتنا اضافہ ہو گیا؟

کراچی (آئی این پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ،انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے کا اضافہ ہو گیا جبکہ کاروباری حضرات کے اظہار دلچسپی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 158 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ انٹر بینک فاریکس مارکیٹ میں ڈالر… Continue 23reading ڈالر پھر مہنگا، اس بار روپے کے مقابلے میں کتنا اضافہ ہو گیا؟

بیل آؤٹ  پیکیج : آئی ایم ایف کا وفد 7 نومبر کو مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچے گا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

بیل آؤٹ  پیکیج : آئی ایم ایف کا وفد 7 نومبر کو مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچے گا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)  آئی ایم ایف کا وفد بیل آؤٹ  پیکیج کے معاملے پر پاکستانی حکام سے مذاکرات کے لیے 7 نومبر کو اسلام آباد پہنچے گا۔ ترجمان آئی ایم ایف گیری رائس کا کہنا ہے کہ وفد آئی ایم ایف بیل آؤٹ پروگرام کے لیے پاکستان کی درخواست پر مذاکرات کرے گا۔ گیری رائس نے… Continue 23reading بیل آؤٹ  پیکیج : آئی ایم ایف کا وفد 7 نومبر کو مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچے گا

وزیراعظم کوانٹرنل آڈٹ بلز کو ایف بی آر سے الگ رکھنے کی تجویز پیش کی جائیگی : حماد اظہر

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

وزیراعظم کوانٹرنل آڈٹ بلز کو ایف بی آر سے الگ رکھنے کی تجویز پیش کی جائیگی : حماد اظہر

لاہور(این این آئی)وزیر مملکت برائے ریونیوحماداظہر نے کہاہے کہ حکومت ٹیکس کے دائرے میں توسیع لانے کیلئے ٹیکس کے نظام میں تبدیلی لانے پرکام کررہی ہے، وزیراعظم کوانٹرنل آڈٹ بلز کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے الگ رکھنے سے متعلق تجویز پیش کی جائے گی۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت کاروباردوست اصلاحات… Continue 23reading وزیراعظم کوانٹرنل آڈٹ بلز کو ایف بی آر سے الگ رکھنے کی تجویز پیش کی جائیگی : حماد اظہر

برآمدات میں مستقل اضافے کے لئے بہترین تجارتی پالیسی جاری کی جائے : پیاف

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

برآمدات میں مستقل اضافے کے لئے بہترین تجارتی پالیسی جاری کی جائے : پیاف

لاہور ( این این آئی)پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے اگلی پانچ سالہ ٹریڈ پالیسی 2018-23 نومبر وسط میں جاری کرنے کے اعلان کو ملکی معیشت کے لئے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگلی پانچ سالہ سٹرٹیجک تجارتی پالیسی میں برآمدات کا ہدف40ارب ڈالر کی کامیابی کے لئے سابقہ… Continue 23reading برآمدات میں مستقل اضافے کے لئے بہترین تجارتی پالیسی جاری کی جائے : پیاف

100اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

100اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی

لاہور( این این آئی)100اور1500مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی ۔ 100روپے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعا م میں 2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1ہزار روپے کے 1199انعامات ہیں۔ 1500مالیت کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10لاکھ… Continue 23reading 100اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی