بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ڈالر 148روپے کا ہوگیا، آنے والے دنوں میں قیمت کہاں تک پہنچنے والی ہے؟ خبر دار کردیا گیا

datetime 16  مئی‬‮  2019

ڈالر 148روپے کا ہوگیا، آنے والے دنوں میں قیمت کہاں تک پہنچنے والی ہے؟ خبر دار کردیا گیا

کراچی،اسلام آباد(این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا رجحان جمعرات کو بھی جاری رہا ،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔ٹریڈنگ کے دوران انٹربینک میں دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت 141.50 روپے تھی، جو اب بڑھ کر 148 روپے ہوگئی۔انٹربینک… Continue 23reading ڈالر 148روپے کا ہوگیا، آنے والے دنوں میں قیمت کہاں تک پہنچنے والی ہے؟ خبر دار کردیا گیا

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 15  مئی‬‮  2019

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(این این آئی) آئی ایم ایف سے کئے گئے معاہدے کے بعد روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 146 روپے 20 پیسے تک پہنچ گیا ہے۔گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی طلب برقرار رہنے کی وجہ سے امریکی ڈالر 45 پیسے اضافے کے… Continue 23reading ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کاملک بھر میں اطلاق کون کون فائدہ نہیں اٹھا سکے گا؟

datetime 15  مئی‬‮  2019

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کاملک بھر میں اطلاق کون کون فائدہ نہیں اٹھا سکے گا؟

اسلام آباد(سی پی پی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اثاثہ جات ظاہر کرنے سے متعلق ‘ٹیکس ایمنسٹی اسکیم آرڈیننس 2019’ پر دستخط کردیے۔ صدر مملکت کے دستخط کے بعد ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا اطلاق فوری طور پر ملک بھر میں ہوگیا۔حکومت کی جانب سے جاری کردہ اسکیم کا اطلاق 30جون 2018تک حاصل کیے… Continue 23reading ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کاملک بھر میں اطلاق کون کون فائدہ نہیں اٹھا سکے گا؟

بلو چستان کی تر قی و خوشحالی مو جودہ حکومت کی اولین تر جیح ہے : صدر ایف پی سی سی آئی

datetime 15  مئی‬‮  2019

بلو چستان کی تر قی و خوشحالی مو جودہ حکومت کی اولین تر جیح ہے : صدر ایف پی سی سی آئی

کراچی(این این آئی) ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئردارو خان اچکزئی، ایس ایم منیر سابق چیف ایگزیکٹو ٹی ڈی اے پی اور سابق صدر ایف پی سی سی آئی اور ایف پی سی سی آئی کے عہدیداران نے اپنے بیا ن میں گوادر میں ہو نے والی دہشتگر دوں کی کا روائی کی شدید… Continue 23reading بلو چستان کی تر قی و خوشحالی مو جودہ حکومت کی اولین تر جیح ہے : صدر ایف پی سی سی آئی

ایس ای سی پی میں سکیورڈ ٹرانزیکشن رجسٹری قائم کر دی گئی

datetime 15  مئی‬‮  2019

ایس ای سی پی میں سکیورڈ ٹرانزیکشن رجسٹری قائم کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے غیر رجسٹرد اداروں کے لئے سکیوررڈ ٹرانزیکشن رجسٹری کی ذمہ داریاں سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کو سونپے جانے کے بعد ایس ای سی پی میں سکیورڈ ٹرانزیکشن رجسٹری قائم کر دی گئی ہے۔ یہ رجسٹری کاروباری اداروں کے قابل انتقال اثاثہ جات… Continue 23reading ایس ای سی پی میں سکیورڈ ٹرانزیکشن رجسٹری قائم کر دی گئی

ٹیکس پیئرز کو کوئی بھی ہراسا ں نہیں کر ے گا اور نہ ہی چھا پے مارے جا ئیں گے : چیئر مین ایف بی آر

datetime 15  مئی‬‮  2019

ٹیکس پیئرز کو کوئی بھی ہراسا ں نہیں کر ے گا اور نہ ہی چھا پے مارے جا ئیں گے : چیئر مین ایف بی آر

کراچی(این این آئی) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر انجینئردارو خان اچکزئی کی ایف بی آر کے چیئر مین شبر ذیدی سے ان کے دفتر میں ملا قا ت کی ۔ اس موقع پر نا ئب صدور ایف پی سی سی آئی عبدالو حید شیخ ، محمد اعجاز عبا سی ،… Continue 23reading ٹیکس پیئرز کو کوئی بھی ہراسا ں نہیں کر ے گا اور نہ ہی چھا پے مارے جا ئیں گے : چیئر مین ایف بی آر

دو ’’بڑوں‘‘ کی لڑائی نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی روئی کی منڈیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

datetime 15  مئی‬‮  2019

دو ’’بڑوں‘‘ کی لڑائی نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی روئی کی منڈیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

کراچی(این این آئی) دو ’’بڑوں‘‘ کی لڑائی نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی روئی کی منڈیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔صرف 10کاروباری روز کے دوران دنیا بھر کی کاٹن مارکیٹس کریش ہونے سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں کاٹن اسٹیک ہولڈرز کا غیر معمولی معاشی بحران میں مبتلا ہونے کے خدشات۔چیئرمین کاٹن جنرز… Continue 23reading دو ’’بڑوں‘‘ کی لڑائی نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی روئی کی منڈیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

تاجربرادری نے اقتصادی ترقی کو ٹیکس نظام آسان بنانے،کاروبار دوست ٹیکس پالیسیوں سے مشروط کردیا

datetime 15  مئی‬‮  2019

تاجربرادری نے اقتصادی ترقی کو ٹیکس نظام آسان بنانے،کاروبار دوست ٹیکس پالیسیوں سے مشروط کردیا

کراچی(این این آئی) دالوں،چاول،چینی، مصالحہ جات،گندم و دیگر اجناس کے تھوک تاجروں،درآمدکنندگان وبرآمدکنندگان کی نمائندہ کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن(کے ڈبلیو جی اے)کے سرپرست اعلیٰ انیس مجیداور چیئرمین ملک ذوالفقار نے ملک کو اقتصادی ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنے کے لیے کاروبار دوست ٹیکس پالیسیوں اور ٹیکس نظام کو سہل بنانے سے مشروط… Continue 23reading تاجربرادری نے اقتصادی ترقی کو ٹیکس نظام آسان بنانے،کاروبار دوست ٹیکس پالیسیوں سے مشروط کردیا

ایف بی آر کے نئے چیئرمین ٹیکس کمپلائنس کو فروغ دینے پر خصوصی توجہ دیں، صدر اسلام آباد چیمبر

datetime 15  مئی‬‮  2019

ایف بی آر کے نئے چیئرمین ٹیکس کمپلائنس کو فروغ دینے پر خصوصی توجہ دیں، صدر اسلام آباد چیمبر

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مغل، سینئر نائب صدر رافعت فرید اور نائب صدر افتخار انور سیٹھی نے حکومت کی طرف سے نجی شعبے سے سید شبر زیدی کو ایف بی آر کا چیئرمین تعینات کرنے کے فیصلے کو سراہا کیونکہ وہ ٹیکس معاملات… Continue 23reading ایف بی آر کے نئے چیئرمین ٹیکس کمپلائنس کو فروغ دینے پر خصوصی توجہ دیں، صدر اسلام آباد چیمبر

Page 867 of 1855
1 858 859 860 861 862 863 864 865 866 867 868 869 870 871 872 873 874 875 876 1,855