اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

سونے کی قیمت پھر اُڑان بھرنے لگی، فی تولہ قیمت میں اضافے کا تسلسل جاری

datetime 3  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت100روپے کے اضافے سے ایک لاکھ15ہزار300روپے ہوگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 26ڈالرکی نمایاں کمی ہوئی جس سے فی اونس سونے کی قیمت

1933ڈالر کی سطح پرآگئی لیکن اس کے برعکس مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت100روپے کے اضافے سے بڑھ کر 1لاکھ 15ہزار300روپے ور دس گرام سونے کی قیمت 86روپے کے اضافے سے98851روپے روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت20روپے کی کمی سے1380روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…