بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

چیئرمین شبر زیدی کے اقدامات سے ایف بی آر اور کاروباری برادری کے درمیان اعتماد سازی ہوگی : لاہور چیمبر

datetime 14  مئی‬‮  2019

چیئرمین شبر زیدی کے اقدامات سے ایف بی آر اور کاروباری برادری کے درمیان اعتماد سازی ہوگی : لاہور چیمبر

لاہور(این این آئی) لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر، سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شبر زیدی کے درست اقدامات اور کاروباری برادری کو عزت و احترام دینے کی ہدایات پر اطمینان کا اظہار کرتے امید ظاہر کی ہے کہ ان کی بدولت… Continue 23reading چیئرمین شبر زیدی کے اقدامات سے ایف بی آر اور کاروباری برادری کے درمیان اعتماد سازی ہوگی : لاہور چیمبر

100اور1500روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

datetime 14  مئی‬‮  2019

100اور1500روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

لاہور( این این آئی)100روپے اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج بروز ( بدھ)ہو گی ۔100روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں 2لاکھ روپے کے 3، تیسرے انعام میں1ہزار روپے کے 1199انعامات جبکہ 1500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے… Continue 23reading 100اور1500روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

روس میں منعقدہونیوالی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

datetime 14  مئی‬‮  2019

روس میں منعقدہونیوالی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

لاہور( این این آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے رواں سال ستمبر میں روس میں منعقدہ ’’ورلڈ فوڈ ‘‘ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ 24تا27ستمبر ماسکو میں منعقد ہونے والی نمائش میں چاول، تازہ پھل اورسبزیاں، گوشت اور پولٹری ، کنفیکشنری اور بیکری، مچھلی اور اس کی مصنوعات ، ڈیری اور… Continue 23reading روس میں منعقدہونیوالی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

datetime 14  مئی‬‮  2019

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

کراچی(این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں4پیسے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 1.00پیسے کامزید اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پیرکوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں4پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت خرید141.36روپے سے… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی کمی ،مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ 500روپے سستا ہوگیا

datetime 14  مئی‬‮  2019

بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی کمی ،مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ 500روپے سستا ہوگیا

کراچی (این این آئی)بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی کمی ، جس کے نتیجے میںمقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا500روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق پیرکوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے… Continue 23reading بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی کمی ،مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ 500روپے سستا ہوگیا

غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کے لئے چالیس ارب ڈالر درکار ہونگے،میاں زاہد

datetime 14  مئی‬‮  2019

غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کے لئے چالیس ارب ڈالر درکار ہونگے،میاں زاہد

کراچی(این این آئی)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینئر وائس چیئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ2023تک جاری حسابات کا خسارہ ساٹھ ارب ڈالر تک پہنچنے کا تخمینہ ہے جبکہ غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کے لئے چالیس… Continue 23reading غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کے لئے چالیس ارب ڈالر درکار ہونگے،میاں زاہد

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے بھاؤ میں مجموعی طور پر استحکام رہا

datetime 13  مئی‬‮  2019

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے بھاؤ میں مجموعی طور پر استحکام رہا

کراچی(این این آئی)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے بھاؤ میں مجموعی طور پر استحکام رہا۔ ٹیکسٹائل واسپنگ ملز نے محتاط خریداری جاری رکھی جبکہ جنرز بھی سیزن کے اختتام کی وجہ سے رہی سہی روئی فروخت کرنے میں دلچسپی لے رہے ہیں کیوں کہ جون کے اواخر میں خصوصی طور پر… Continue 23reading مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے بھاؤ میں مجموعی طور پر استحکام رہا

اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا

datetime 13  مئی‬‮  2019

اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)عید الفظر پر نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بکنگ کی تاریخ کا اعلان کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا کے لیے ایس ایم ایس سروس کے ذریعے بکنگ کی تاریخ کا اعلان کر دیا… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا

Page 868 of 1855
1 859 860 861 862 863 864 865 866 867 868 869 870 871 872 873 874 875 876 877 1,855