جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکی تجارتی پالیسیاں یورپی معیشت کے لیے سنگین خطرہ ہیں ، یورپی کمیشن

datetime 14  جولائی  2019

امریکی تجارتی پالیسیاں یورپی معیشت کے لیے سنگین خطرہ ہیں ، یورپی کمیشن

برسلز(آن لائن)امریکا اور یورپ کے درمیان تجارتی کشیدگی کے پیش نظر یورپی کمیشن نے واشنگٹن کی تجارتی پالیسیوں کو براعظم یورپ کی معیشت کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ یورپی کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کی تجارتی پالیسیاں یورپ کی معیشت میں غیر متوقع گراوٹ کا سبب بن رہی ہیں۔ امریکی حکومت… Continue 23reading امریکی تجارتی پالیسیاں یورپی معیشت کے لیے سنگین خطرہ ہیں ، یورپی کمیشن

ٹیکس ادائیگی کے نظام کوسادہ بنائے بغیر وصولی میں انقلابی اضافہ ممکن نہیں : صدر ایران پاک فیڈریشن

datetime 14  جولائی  2019

ٹیکس ادائیگی کے نظام کوسادہ بنائے بغیر وصولی میں انقلابی اضافہ ممکن نہیں : صدر ایران پاک فیڈریشن

لاہور(این این آئی ) ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ اور کے سی سی آئی کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ ٹیکس ادائیگی کے نظام کو سادہ بنائے بغیر وصولی میں انقلابی اضافہ ممکن نہیں ، آڈٹ کا پیچیدہ نظام بھی مشکلات پیدا کر رہا ہے ،آٹا،میدہ، فائن اور چوکر پر… Continue 23reading ٹیکس ادائیگی کے نظام کوسادہ بنائے بغیر وصولی میں انقلابی اضافہ ممکن نہیں : صدر ایران پاک فیڈریشن

حکومت گزشتہ مالی سال میں بر آمدات کے ہدف سے 5.03 ارب ڈالر پیچھے رہی ، رپورٹ

datetime 14  جولائی  2019

حکومت گزشتہ مالی سال میں بر آمدات کے ہدف سے 5.03 ارب ڈالر پیچھے رہی ، رپورٹ

لاہور(این این آئی)پاکستان کے ادارہ شماریات کے مطابق حکومت مالی سال 19-2018 میں بر آمدات کے ہدف سے 5.03 ارب ڈالر پیچھے رہی تاہم درآمدات میں کمی کے ہدف کو حاصل کرنے میںکامیاب رہی ۔رپورٹ کے مطابق جون کے مہینے میں ختم ہونے والے مالی سال میں بر آمدات میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے… Continue 23reading حکومت گزشتہ مالی سال میں بر آمدات کے ہدف سے 5.03 ارب ڈالر پیچھے رہی ، رپورٹ

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

datetime 14  جولائی  2019

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

لاہور( این این آئی)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( پیر) کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

فیصل آباد ایکسپو سینٹر کی تعمیر سے تجارت اور صنعت کوفروغ ،براہ راست سرمایہ کاری میں مدد ملے گی : ایف پی سی سی آئی

datetime 14  جولائی  2019

فیصل آباد ایکسپو سینٹر کی تعمیر سے تجارت اور صنعت کوفروغ ،براہ راست سرمایہ کاری میں مدد ملے گی : ایف پی سی سی آئی

لاہور(این این آئی )فیڈریشن پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی نے مشیر تجارت عبدالرزاق دائود کی جانب سے فیصل آباد ایکسپو سینٹر کی تعمیر کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے مقامی سرمایہ کاروں کو اپنی مصنوعات کی نمائش،… Continue 23reading فیصل آباد ایکسپو سینٹر کی تعمیر سے تجارت اور صنعت کوفروغ ،براہ راست سرمایہ کاری میں مدد ملے گی : ایف پی سی سی آئی

ہڑتال کی کامیابی کسی کی ہار یا جیت نہیں ،حکومت کو باور کرایا ہے فیصلوں پر نظر ثانی کی جائے : آل پاکستان انجمن تاجران

datetime 14  جولائی  2019

ہڑتال کی کامیابی کسی کی ہار یا جیت نہیں ،حکومت کو باور کرایا ہے فیصلوں پر نظر ثانی کی جائے : آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہاہے کہ شٹر ڈائون ہڑتال کی کامیابی کسی کی ہار یا جیت نہیں بلکہ اس کے ذریعے حکومت کو باور کرایا ہے کہ اسٹیک ہولڈر ز سے مذاکرات کر کے فیصلوں پر نظر ثانی کی جائے ، تاجر طبقے نے کبھی بھی ٹیکس… Continue 23reading ہڑتال کی کامیابی کسی کی ہار یا جیت نہیں ،حکومت کو باور کرایا ہے فیصلوں پر نظر ثانی کی جائے : آل پاکستان انجمن تاجران

ہونڈا نے پاکستان کے اندر اپنی گاڑیوں کی پیداوار روک دی،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

datetime 13  جولائی  2019

ہونڈا نے پاکستان کے اندر اپنی گاڑیوں کی پیداوار روک دی،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ہونڈا نے پاکستان میں اپنی گاڑیوں کی پیداوار روک دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں حالیہ ہفتوں میں روپے کی قدر میں کمی، بجٹ میں نئے اور زائد ٹیکسز کے نفاذ کے باعث قیمتیں بڑھنے سے گاڑیوں کی فروخت میں کمی ہوئی، جس کے باعث ہونڈا اٹلس کار پاکستان (ایچ اے… Continue 23reading ہونڈا نے پاکستان کے اندر اپنی گاڑیوں کی پیداوار روک دی،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

ایس ای سی پی سے رجسٹرڈ معروف کمپنی میں ہرگز سرمایہ کاری نہ کریں،پاکستانیوں کو فراڈ سے آگاہ کردیا گیا

datetime 13  جولائی  2019

ایس ای سی پی سے رجسٹرڈ معروف کمپنی میں ہرگز سرمایہ کاری نہ کریں،پاکستانیوں کو فراڈ سے آگاہ کردیا گیا

اسلام آباد (سی پی پی)سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن( ایس ای سی پی) نے عوام کو متنبہ کیا ہے کہ وہ گیلکسی ٹائپنگ جابز نامی کمپنی میں کسی قسم کی سرمایہ کاری نہ کریں مذکورہ کمپنی غیر قانونی طور پر فنڈز یا سرمایہ کاری وصول کرنے میں ملوث پائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹیز… Continue 23reading ایس ای سی پی سے رجسٹرڈ معروف کمپنی میں ہرگز سرمایہ کاری نہ کریں،پاکستانیوں کو فراڈ سے آگاہ کردیا گیا

1 867 868 869 870 871 872 873 874 875 876 877 1,904