ڈالر روز بروز مہنگا کیوں ہورہا ہے؟اصل وجہ تو اب سامنے آئی

2  اکتوبر‬‮  2018

ڈالر روز بروز مہنگا کیوں ہورہا ہے؟اصل وجہ تو اب سامنے آئی

کراچی( آن لائن )آئی ایم ایف سے منسوب روپے کی قدر میں کمی کی خبروں پر ڈالر مہنگا ہوا، صدر فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کا کہنا ہے قومی مفاد کی خاطر میڈیا حکومتی تصدیق کے بغیر خبر نہ چلائے۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر ملک بوستان نے سٹیٹ بینک کے ڈائریکٹر فارن ایکسچینج… Continue 23reading ڈالر روز بروز مہنگا کیوں ہورہا ہے؟اصل وجہ تو اب سامنے آئی

آئی ایم ایف کا پاکستان سے نان فائلرزکو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ

2  اکتوبر‬‮  2018

آئی ایم ایف کا پاکستان سے نان فائلرزکو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف نے نان فائلر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے حکومت پاکستان سے مزید اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف وفد پاکستان حکام سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد میں موجود ہے جہاں انہوں نے ایف بی آر اور وزارت خزانہ کے حکام سے مذاکرات کا… Continue 23reading آئی ایم ایف کا پاکستان سے نان فائلرزکو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ

رواں ما لی سال کے پہلے 2ماہ میں خام تیل کی درآمدات میں67فیصد اضا فہ

2  اکتوبر‬‮  2018

رواں ما لی سال کے پہلے 2ماہ میں خام تیل کی درآمدات میں67فیصد اضا فہ

فیصل آباد (آئی این پی)رواں ما لی سال کے پہلے 2ماہ میں خام تیل کی درآمدات میں67فیصد اضا فہ تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 2ماہ میں 52کروڑ 76لا کھ ڈا لر کا خام تیل درآمد کیا تھا جو رواں سال 67فیصد اضا فے کے سا تھ 88کروڑ 3لا کھ… Continue 23reading رواں ما لی سال کے پہلے 2ماہ میں خام تیل کی درآمدات میں67فیصد اضا فہ

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو اضافہ

2  اکتوبر‬‮  2018

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت8روپے اضافے سے 194روپے، زندہ برائلر مرغی 12روپے اضافے سے 123روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 98روپے فی درجن رہی ۔

750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اکتوبر کو ہو گی

2  اکتوبر‬‮  2018

750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اکتوبر کو ہو گی

لاہور(این این آئی)750روپے مالیت والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اکتوبر کو لاہور میں ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

کینیڈا،میکسیکوکے ساتھ امریکی تاریخ کا سب سے بڑاتجارتی معاہدہ

2  اکتوبر‬‮  2018

کینیڈا،میکسیکوکے ساتھ امریکی تاریخ کا سب سے بڑاتجارتی معاہدہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا اور میکسیکو کے ساتھ کیے جانے والے نئے تجارتی معاہدے کواہم ترین قرار دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا معاہدہ (یو ایس ایم سی اے) نیفٹا کی جگہ لے گا اور اس سے شمالی امریکہ میں ہزاروں ملازمتیں… Continue 23reading کینیڈا،میکسیکوکے ساتھ امریکی تاریخ کا سب سے بڑاتجارتی معاہدہ

حکومت کا منی لانڈرنگ روکنے کیلئے قوانین میں ترمیم کا فیصلہ

2  اکتوبر‬‮  2018

حکومت کا منی لانڈرنگ روکنے کیلئے قوانین میں ترمیم کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک سے غیر قانونی طور پر رقم کی بیرونِ ملک منتقلی اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے بین الاقوامی احکامات کے تحت وفاقی حکومت نے ادارہ جاتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے قوانین میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔  رپورٹ کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس میں… Continue 23reading حکومت کا منی لانڈرنگ روکنے کیلئے قوانین میں ترمیم کا فیصلہ

امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی گراوٹ کا سلسلہ جاری،امریکی ڈالر مزید اضافے کے بعدبلند سطح پر پہنچ گیا

1  اکتوبر‬‮  2018

امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی گراوٹ کا سلسلہ جاری،امریکی ڈالر مزید اضافے کے بعدبلند سطح پر پہنچ گیا

کراچی(این این آئی) امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی گراوٹ کا سلسلہ پیر کو بھی بدستور جاری رہا اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید ایک روپے کے اضافے سے127.80روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔ فاریکس ایسو سی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزا نٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ملا… Continue 23reading امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی گراوٹ کا سلسلہ جاری،امریکی ڈالر مزید اضافے کے بعدبلند سطح پر پہنچ گیا

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 5.50 روپے اضافہ

1  اکتوبر‬‮  2018

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 5.50 روپے اضافہ

لاہور ( این این آئی)ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے اوگرہ نوٹیفکیشن کے بغیر ہی بین الاقوامی قیمت میں 38ڈالر فی میٹرک ٹن اضافے کو جواز بنا کرقیمتوں میں اضافہ کر دیا ۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان ، چیئر مین و فاؤنڈر ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن آف پاکستان… Continue 23reading ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 5.50 روپے اضافہ