سال 18-2017 میں بجلی چوری 53 ارب روپے تک جا پہنچی

3  اکتوبر‬‮  2018

سال 18-2017 میں بجلی چوری 53 ارب روپے تک جا پہنچی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ میں مالی خسارے کے حوالے سے پیش کی گئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سال 18-2017 کے دوران 53 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق سینیٹر شبلی فراز کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ نیشنل گرڈ سے 3.9 فیصد بجلی چوری ہورہی… Continue 23reading سال 18-2017 میں بجلی چوری 53 ارب روپے تک جا پہنچی

169افراد کے تجارتی لین دین اور مالی معاہدوں کی منی ٹریل کے شواہد موجود ہیں : ایف بی آر

3  اکتوبر‬‮  2018

169افراد کے تجارتی لین دین اور مالی معاہدوں کی منی ٹریل کے شواہد موجود ہیں : ایف بی آر

لاہور( این این آئی ) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں جن 169ٹیکس نا دہندگان اور نا ن فائلرز کو نوٹسز کا اجراء کیا گیا ہے ان کے حال ہی میں کئے گئے تجارتی لین دین اور مالی معاہدوں کی منی ٹریل کے نا قابل تردید شواہد موجود ہیں۔ذرائع… Continue 23reading 169افراد کے تجارتی لین دین اور مالی معاہدوں کی منی ٹریل کے شواہد موجود ہیں : ایف بی آر

حکومت کی جانب سے شرح سود میں ایک فیصد کا اضافے کے بعدقرضوں پر سود کی ادائیگیوں میں کتنے ارب روپے کا اضافہ ہوگیا؟ تشویشناک انکشافات

2  اکتوبر‬‮  2018

حکومت کی جانب سے شرح سود میں ایک فیصد کا اضافے کے بعدقرضوں پر سود کی ادائیگیوں میں کتنے ارب روپے کا اضافہ ہوگیا؟ تشویشناک انکشافات

کراچی(این این آئی)شرح سود میں اضافے سے مقامی قرضوں پر سود کی ادائیگیاں جنوری سے اب تک 350 ارب روپے تک بڑھ گئی ہیں۔مرکزی بینک کی جانب سے گزشتہ ہفتے شرح سود میں ایک فیصد کا اضافہ کیاگیا،جس کے باعث مقامی سطح پر لیے گئے قرضوں پر سود کی ادائیگیاں بھی بڑھ رہی ہیں،اسٹیٹ بینک… Continue 23reading حکومت کی جانب سے شرح سود میں ایک فیصد کا اضافے کے بعدقرضوں پر سود کی ادائیگیوں میں کتنے ارب روپے کا اضافہ ہوگیا؟ تشویشناک انکشافات

ڈالر روز بروز مہنگا کیوں ہورہا ہے؟اصل وجہ تو اب سامنے آئی

2  اکتوبر‬‮  2018

ڈالر روز بروز مہنگا کیوں ہورہا ہے؟اصل وجہ تو اب سامنے آئی

کراچی( آن لائن )آئی ایم ایف سے منسوب روپے کی قدر میں کمی کی خبروں پر ڈالر مہنگا ہوا، صدر فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کا کہنا ہے قومی مفاد کی خاطر میڈیا حکومتی تصدیق کے بغیر خبر نہ چلائے۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر ملک بوستان نے سٹیٹ بینک کے ڈائریکٹر فارن ایکسچینج… Continue 23reading ڈالر روز بروز مہنگا کیوں ہورہا ہے؟اصل وجہ تو اب سامنے آئی

آئی ایم ایف کا پاکستان سے نان فائلرزکو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ

2  اکتوبر‬‮  2018

آئی ایم ایف کا پاکستان سے نان فائلرزکو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف نے نان فائلر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے حکومت پاکستان سے مزید اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف وفد پاکستان حکام سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد میں موجود ہے جہاں انہوں نے ایف بی آر اور وزارت خزانہ کے حکام سے مذاکرات کا… Continue 23reading آئی ایم ایف کا پاکستان سے نان فائلرزکو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ

رواں ما لی سال کے پہلے 2ماہ میں خام تیل کی درآمدات میں67فیصد اضا فہ

2  اکتوبر‬‮  2018

رواں ما لی سال کے پہلے 2ماہ میں خام تیل کی درآمدات میں67فیصد اضا فہ

فیصل آباد (آئی این پی)رواں ما لی سال کے پہلے 2ماہ میں خام تیل کی درآمدات میں67فیصد اضا فہ تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 2ماہ میں 52کروڑ 76لا کھ ڈا لر کا خام تیل درآمد کیا تھا جو رواں سال 67فیصد اضا فے کے سا تھ 88کروڑ 3لا کھ… Continue 23reading رواں ما لی سال کے پہلے 2ماہ میں خام تیل کی درآمدات میں67فیصد اضا فہ

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو اضافہ

2  اکتوبر‬‮  2018

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت8روپے اضافے سے 194روپے، زندہ برائلر مرغی 12روپے اضافے سے 123روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 98روپے فی درجن رہی ۔

750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اکتوبر کو ہو گی

2  اکتوبر‬‮  2018

750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اکتوبر کو ہو گی

لاہور(این این آئی)750روپے مالیت والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اکتوبر کو لاہور میں ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔