کینیڈا،میکسیکوکے ساتھ امریکی تاریخ کا سب سے بڑاتجارتی معاہدہ

2  اکتوبر‬‮  2018

کینیڈا،میکسیکوکے ساتھ امریکی تاریخ کا سب سے بڑاتجارتی معاہدہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا اور میکسیکو کے ساتھ کیے جانے والے نئے تجارتی معاہدے کواہم ترین قرار دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا معاہدہ (یو ایس ایم سی اے) نیفٹا کی جگہ لے گا اور اس سے شمالی امریکہ میں ہزاروں ملازمتیں… Continue 23reading کینیڈا،میکسیکوکے ساتھ امریکی تاریخ کا سب سے بڑاتجارتی معاہدہ

حکومت کا منی لانڈرنگ روکنے کیلئے قوانین میں ترمیم کا فیصلہ

2  اکتوبر‬‮  2018

حکومت کا منی لانڈرنگ روکنے کیلئے قوانین میں ترمیم کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک سے غیر قانونی طور پر رقم کی بیرونِ ملک منتقلی اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے بین الاقوامی احکامات کے تحت وفاقی حکومت نے ادارہ جاتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے قوانین میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔  رپورٹ کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس میں… Continue 23reading حکومت کا منی لانڈرنگ روکنے کیلئے قوانین میں ترمیم کا فیصلہ

امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی گراوٹ کا سلسلہ جاری،امریکی ڈالر مزید اضافے کے بعدبلند سطح پر پہنچ گیا

1  اکتوبر‬‮  2018

امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی گراوٹ کا سلسلہ جاری،امریکی ڈالر مزید اضافے کے بعدبلند سطح پر پہنچ گیا

کراچی(این این آئی) امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی گراوٹ کا سلسلہ پیر کو بھی بدستور جاری رہا اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید ایک روپے کے اضافے سے127.80روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔ فاریکس ایسو سی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزا نٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ملا… Continue 23reading امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی گراوٹ کا سلسلہ جاری،امریکی ڈالر مزید اضافے کے بعدبلند سطح پر پہنچ گیا

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 5.50 روپے اضافہ

1  اکتوبر‬‮  2018

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 5.50 روپے اضافہ

لاہور ( این این آئی)ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے اوگرہ نوٹیفکیشن کے بغیر ہی بین الاقوامی قیمت میں 38ڈالر فی میٹرک ٹن اضافے کو جواز بنا کرقیمتوں میں اضافہ کر دیا ۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان ، چیئر مین و فاؤنڈر ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن آف پاکستان… Continue 23reading ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 5.50 روپے اضافہ

ایف بی آرنے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ میں60دنوں کی توسیع کر دی

1  اکتوبر‬‮  2018

ایف بی آرنے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ میں60دنوں کی توسیع کر دی

کراچی(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ میں 60 دنوں کی توسیع کر دی ہے۔ایف بی آر کے سرکلر کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ میں دو مہینے کی توسیع کی گئی ہے۔گزشتہ اعلان کے تحت ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی… Continue 23reading ایف بی آرنے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ میں60دنوں کی توسیع کر دی

موبائل فون بینکنگ کا استعمال بڑھنے لگا، 195فیصد اضافہ ریکارڈ،اسٹیٹ بینک

1  اکتوبر‬‮  2018

موبائل فون بینکنگ کا استعمال بڑھنے لگا، 195فیصد اضافہ ریکارڈ،اسٹیٹ بینک

کراچی(این این آئی)پاکستان میں موبائل فون بینکنگ کا استعمال بڑھنے لگا، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق موبائل فون بینکنگ میں195فیصداضافہ ہوا ہے اور اس کا زیادہ استعمال اکاؤنٹس سے رقوم کی منتقلی کیلئے کیا گیا ہے ، گزشتہ مالی سال کے دوران410بلین روپے کی موبائل فون بینکنگ کی گئی،اس حوالے سے 50 لاکھ ٹرانزیکشنز… Continue 23reading موبائل فون بینکنگ کا استعمال بڑھنے لگا، 195فیصد اضافہ ریکارڈ،اسٹیٹ بینک

قرضوں کے جال میں پھنسنے کا خدشہ، پاکستان کا سلک روڈ منصوبے پر غور

1  اکتوبر‬‮  2018

قرضوں کے جال میں پھنسنے کا خدشہ، پاکستان کا سلک روڈ منصوبے پر غور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان کو چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے (بی آر آئی) کے تحت نئے منصوبوں پر خدشات ہیں، تاہم چینی حکام کا کہنا ہے کہ وہ نئی حکومت کے ایجنڈے کی پیروی کرنے کے لیے تیار ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان… Continue 23reading قرضوں کے جال میں پھنسنے کا خدشہ، پاکستان کا سلک روڈ منصوبے پر غور

گیس کی قیمتوں میں 40 فیصد تک اضافہ متوقع

1  اکتوبر‬‮  2018

گیس کی قیمتوں میں 40 فیصد تک اضافہ متوقع

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کی جانب سے متوقع طور پر اکتوبر میں کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) کی قیمتوں میں 22 روپے فی کلو گرام اضافہ کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق سی این جی کی قیمتوں می 40 فیصد اضافہ کیا جائے گا اور اگلے ہفتے سے گیس کی قیمتوں میں 700 روپے ایم ایم… Continue 23reading گیس کی قیمتوں میں 40 فیصد تک اضافہ متوقع

ڈالر کی اونچی چھلانگ،اوپن مارکیٹ میں قیمت یکدم کہاں سے کہاں تک جا پہنچی؟ماہرین نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

1  اکتوبر‬‮  2018

ڈالر کی اونچی چھلانگ،اوپن مارکیٹ میں قیمت یکدم کہاں سے کہاں تک جا پہنچی؟ماہرین نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

کراچی ( آن لائن) ملک بھر میں ایک بار پھر ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے ، اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت 128 روپے تک پہنچ گئی۔کراچی کی اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک… Continue 23reading ڈالر کی اونچی چھلانگ،اوپن مارکیٹ میں قیمت یکدم کہاں سے کہاں تک جا پہنچی؟ماہرین نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا