بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

مارک اپ کی شرح سنگل ڈیجٹ کی جائے تاکہ صنعتوں کو سستے سرمائے کی فراہمی ممکن ہوسکے : لاہور چیمبر

datetime 4  مئی‬‮  2019

مارک اپ کی شرح سنگل ڈیجٹ کی جائے تاکہ صنعتوں کو سستے سرمائے کی فراہمی ممکن ہوسکے : لاہور چیمبر

لاہور(این این آئی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر الماس حیدر، سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے سٹیٹ بینک آف پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر مارک اپ کی شرح سنگل ڈیجٹ پر لائے، ایسے وقت میں جب افراط زر کی شرح… Continue 23reading مارک اپ کی شرح سنگل ڈیجٹ کی جائے تاکہ صنعتوں کو سستے سرمائے کی فراہمی ممکن ہوسکے : لاہور چیمبر

ایل جی الیکٹرانکس نے اننوفیسٹ میں جدت انگیزٹیکنالوجیز کے ساتھ نئی واشنگ مشینیں نمائش کیلئے پیش کردیں

datetime 4  مئی‬‮  2019

ایل جی الیکٹرانکس نے اننوفیسٹ میں جدت انگیزٹیکنالوجیز کے ساتھ نئی واشنگ مشینیں نمائش کیلئے پیش کردیں

کراچی(این این آئی) ایل جی الیکٹرانکس (ایل جی) نے جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ اپنی نمائش اننوفیسٹ میں جدت انگیز واشنگ مشینیں پیش کردی ہیں۔ ایل جی کی نئی فرنٹ لوڈر واشنگ مشینیں ڈیپ لرننگ کے ساتھ کمپنی کی نئی اے آئی ڈی ڈی (ڈائریکٹ ڈرائیو) کے ساتھ کام کرتی ہے۔ یہ پورے عمل کے دوران… Continue 23reading ایل جی الیکٹرانکس نے اننوفیسٹ میں جدت انگیزٹیکنالوجیز کے ساتھ نئی واشنگ مشینیں نمائش کیلئے پیش کردیں

اسٹیٹ بینک نے زکوۃ کے نصاب کا اعلان کردیا بینک میں موجود کتنے پیسوں پر زکوۃ کاٹی جائے گی؟ تفصیلات جاری ‎

datetime 3  مئی‬‮  2019

اسٹیٹ بینک نے زکوۃ کے نصاب کا اعلان کردیا بینک میں موجود کتنے پیسوں پر زکوۃ کاٹی جائے گی؟ تفصیلات جاری ‎

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زکواۃ کے نصاب کا اعلان کردیا جس کے بعد یکم رمضان کوبینکوں سے زکوۃکی کٹوتی کی جائے گی۔اسٹیٹ بینک نے وزارت مذہبی امورسے مشاورت کرکے زکواۃ کے نصاب کا اعلان کردیاہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق یکم رمضان… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے زکوۃ کے نصاب کا اعلان کردیا بینک میں موجود کتنے پیسوں پر زکوۃ کاٹی جائے گی؟ تفصیلات جاری ‎

اسلامی ترقیاتی بینک نے نوجوانوں کی فلاح و بہبود میں پاکستان کا شراکت کار بننے کا فیصلہ کرلیا

datetime 3  مئی‬‮  2019

اسلامی ترقیاتی بینک نے نوجوانوں کی فلاح و بہبود میں پاکستان کا شراکت کار بننے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(این این آئی) اسلامی ترقیاتی بینک نے نوجوانوں کی فلاح و بہبود میں پاکستان کا شراکت کار بننے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ جمعہ کو اسلامی ترقیاتی بینک کے اعلی سطح وفد نے اسلام آباد میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ افئیرز عثمان ڈار سے اہم ملاقات کی جس میں صدر اسلامی ترقیاتی… Continue 23reading اسلامی ترقیاتی بینک نے نوجوانوں کی فلاح و بہبود میں پاکستان کا شراکت کار بننے کا فیصلہ کرلیا

سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے قوانین میں تبدیلیاں لاناہوں گی ، ہارون شریف

datetime 3  مئی‬‮  2019

سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے قوانین میں تبدیلیاں لاناہوں گی ، ہارون شریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیرمملکت برائے سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف نے کہاہے کہ سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے قوانین میں تبدیلیاں لاناہوں گی ، انفارمیشن ٹیکنالوجی،زرعی شعبے،متبادل توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری ترجیحات میں ہیںخرواں سال کے آخر تک پاکستان کاروباری آسانیوں میں بہتر نمبر پر آجائیگا۔جمعہ کوہارون شریف نے سرمایہ کاری کانفرنس… Continue 23reading سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے قوانین میں تبدیلیاں لاناہوں گی ، ہارون شریف

تیل کی قیمت کنٹرول کرنا حکومت کے ہاتھ میں نہیں، مشیر خزانہ

datetime 3  مئی‬‮  2019

تیل کی قیمت کنٹرول کرنا حکومت کے ہاتھ میں نہیں، مشیر خزانہ

اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے واضح کیا ہے کہ تیل کی قیمت کنٹرول کرنا حکومت کے ہاتھ میں نہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات جلد طے ہو جائیں گے جس کے بعد صورتحال بہتر ہوجائے گی، دنیا میں کوئی ملک اکیلے ترقی نہیں کرسکتا، مل کر… Continue 23reading تیل کی قیمت کنٹرول کرنا حکومت کے ہاتھ میں نہیں، مشیر خزانہ

برٹش ایئر ویز اگلے مہینے کے آخر میں پاکستان کے لئے پروازوں کا آغاز کردیگا : عبدالرزاق دائود

datetime 3  مئی‬‮  2019

برٹش ایئر ویز اگلے مہینے کے آخر میں پاکستان کے لئے پروازوں کا آغاز کردیگا : عبدالرزاق دائود

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ برٹش ایئر ویز اگلے مہینے کے آخر میں پاکستان کے لئے پروازوں کا آغاز کردیگا۔ جمعہ کو وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تجارت اور سرمایہ… Continue 23reading برٹش ایئر ویز اگلے مہینے کے آخر میں پاکستان کے لئے پروازوں کا آغاز کردیگا : عبدالرزاق دائود

بجٹ میں 480لگژری اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے کاامکان

datetime 2  مئی‬‮  2019

بجٹ میں 480لگژری اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے کاامکان

کراچی(این این آئی)آئندہ مالی سال 2019-20کے وفاقی بجٹ میں ملکی صنعتوں کے تحفظ کیلئے 480 لگژری اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے اور سیکڑوں دیگر اشیاء کو بھی ریگولیٹری ڈیوٹی کی فہرست میں شامل کیے جانے کا امکان ہے ۔اس ضمن میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ بجٹ کے حوالے سے مشاورت کے… Continue 23reading بجٹ میں 480لگژری اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے کاامکان

Page 878 of 1855
1 869 870 871 872 873 874 875 876 877 878 879 880 881 882 883 884 885 886 887 1,855