پاکستانی روپے نے امریکی ڈالر کو پچھاڑ دیا ،کاروباری ہفتے کے دوسرے ہی دن ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ کمی

31  جولائی  2018

پاکستانی روپے نے امریکی ڈالر کو پچھاڑ دیا ،کاروباری ہفتے کے دوسرے ہی دن ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روپے کی قدر بڑھنے کا سلسلہ جاری ،انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں دوران کاروبار 2 روپے کمی کے ساتھ ڈالرکی قیمت خرید 122روپے80 پیسے پر موجود ہے ۔ جبکہ قیمت… Continue 23reading پاکستانی روپے نے امریکی ڈالر کو پچھاڑ دیا ،کاروباری ہفتے کے دوسرے ہی دن ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ کمی

روس سمیت متعدد ملکوں اور سرمایہ کاروں نے سونے کی دھڑا دھڑ خریداری شروع کردی،دنیا کے بڑے ممالک اچانک سونا کیوں جمع کرنا شروع ہوگئے؟حیرت انگیز انکشافات

30  جولائی  2018

روس سمیت متعدد ملکوں اور سرمایہ کاروں نے سونے کی دھڑا دھڑ خریداری شروع کردی،دنیا کے بڑے ممالک اچانک سونا کیوں جمع کرنا شروع ہوگئے؟حیرت انگیز انکشافات

ماسکو (آئی این پی )دنیا بھر کی مالیاتی منڈیوں میں جغرافیائی سیاسی صورتحال اور تجارتی تنازعات کے باعث بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال کے نتیجے میں روس سمیت متعدد ملکوں اور سرمایہ کاروں نے سونے کی خریداری شروع کردی۔ بین الاقوامی ذرائع کے مطابق دنیا بھر کی مالیاتی منڈیوں میں جغرافیائی سیاسی صورتحال اور تجارتی… Continue 23reading روس سمیت متعدد ملکوں اور سرمایہ کاروں نے سونے کی دھڑا دھڑ خریداری شروع کردی،دنیا کے بڑے ممالک اچانک سونا کیوں جمع کرنا شروع ہوگئے؟حیرت انگیز انکشافات

بی ایم ڈبلیو کا سپورٹس کاروں کے نرخوں میں اضافے کا اعلان، ایس یو وی ماڈلز ایکس 5 اور ایکس 6 کی نئی قیمت کیا ہوگی؟

30  جولائی  2018

بی ایم ڈبلیو کا سپورٹس کاروں کے نرخوں میں اضافے کا اعلان، ایس یو وی ماڈلز ایکس 5 اور ایکس 6 کی نئی قیمت کیا ہوگی؟

بیجنگ(سی پی پی)جرمن کارسازکمپنی بی ایم ڈبلیو نے اپنے امریکی پلانٹ سے تیارکردہ گاڑیوں پر چین کی جانب سے اضافی محصولات عائد ہونے کے باعث سپورٹس کاروں کے دوماڈلز کے نرخوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چین امریکا تجارتی کشیدگی کے باعث اس کو بھی مشکلات کا سامنا… Continue 23reading بی ایم ڈبلیو کا سپورٹس کاروں کے نرخوں میں اضافے کا اعلان، ایس یو وی ماڈلز ایکس 5 اور ایکس 6 کی نئی قیمت کیا ہوگی؟

عمران خان پاکستانیوں کیلئے رحمت کے فرشتے ثابت ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ گراوٹ کے بعد اب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لٹر کتنی کمی ہونے جارہی ہے؟پورے ملک میں خوشی کی لہر

30  جولائی  2018

عمران خان پاکستانیوں کیلئے رحمت کے فرشتے ثابت ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ گراوٹ کے بعد اب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لٹر کتنی کمی ہونے جارہی ہے؟پورے ملک میں خوشی کی لہر

کراچی(آن لائن)ڈالر کی کمی انٹربینک میں مندی کا شکار رہی تو یکم اگست کے بعد پٹرولیم مصنوعات میں 7روپے کمی کا امکان متوقع ہے ۔پٹرولیم انڈسٹریز کے مطابق اگر ملک میں ڈالر میں کمی اسی طرح بتدریج بڑھتی رہی تو یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات میں 7روپے تک کی کمی کا امکان ہوسکتاہے اور اگر… Continue 23reading عمران خان پاکستانیوں کیلئے رحمت کے فرشتے ثابت ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ گراوٹ کے بعد اب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لٹر کتنی کمی ہونے جارہی ہے؟پورے ملک میں خوشی کی لہر

بجلی کی فی یونٹ قیمت دوبارہ بڑھا دی گئی،بلوں کے ذریعے عوام سے کتنے ارب اضافی نکلوائے جائینگے؟ جان کر آپ کے پاؤں تلے سے زمین نکل جائیگی

30  جولائی  2018

بجلی کی فی یونٹ قیمت دوبارہ بڑھا دی گئی،بلوں کے ذریعے عوام سے کتنے ارب اضافی نکلوائے جائینگے؟ جان کر آپ کے پاؤں تلے سے زمین نکل جائیگی

اسلام آباد (سی پی پی)نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 51پیسے کا اضافہ کرنے کی منظوری دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جون 2018کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں… Continue 23reading بجلی کی فی یونٹ قیمت دوبارہ بڑھا دی گئی،بلوں کے ذریعے عوام سے کتنے ارب اضافی نکلوائے جائینگے؟ جان کر آپ کے پاؤں تلے سے زمین نکل جائیگی

روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 124 روپے کا ہوگیا

30  جولائی  2018

روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 124 روپے کا ہوگیا

کراچی(این این آئی)عام انتخابات کے بعد اسٹاک مارکیٹ سمیت پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے اور انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 4 روپے تک کی کمی واقع ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے آغاز سے ہی انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور روپے… Continue 23reading روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 124 روپے کا ہوگیا

ڈالر کی قدر میں ہونے والی غیر معمولی کمی نے پاکستانی کاٹن مارکیٹس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

30  جولائی  2018

ڈالر کی قدر میں ہونے والی غیر معمولی کمی نے پاکستانی کاٹن مارکیٹس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

کراچی (این این آئی)ڈالر کی قدر میں ہونے والی غیر معمولی کمی نے پاکستانی کاٹن مارکیٹس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ،صرف چار روز کے دوران روئی کی قیمتیں ریکارڈ 700 روپے فی من مندی کے بعد 8 ہزار 900 روپے فی من تک گرنے کے بعد ٹیکسٹائل ملز مالکان نے روئی کی خریداری… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں ہونے والی غیر معمولی کمی نے پاکستانی کاٹن مارکیٹس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

30  جولائی  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ پیر کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں189بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.8131ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

آئندہ ماہ اگست میں پیٹرول کی قیمت میں2روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

30  جولائی  2018

آئندہ ماہ اگست میں پیٹرول کی قیمت میں2روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

لاہور( این این آئی)آئندہ ماہ اگست میں پیٹرول کی قیمت میں2روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جبکہ خام تیل کی قیمت اور انٹر بینک میں ڈالر موجودہ سطح پر بر قرار ہنے کی صورت میں ستمبر میں قیمت میں7روپے کمی ہو سکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق اگست میں پیٹرول کی قیمت میں 2روپے فی… Continue 23reading آئندہ ماہ اگست میں پیٹرول کی قیمت میں2روپے فی لیٹر اضافے کا امکان