یوٹیلٹی سٹورز پر رمضان پیکیج کے تحت اشیائے خوردونوش کی فراہمی کب سے شروع ہو گی، حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
لاہور(این این آئی)حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی سٹورز پر رمضان پیکیج کے تحت اشیائے خوردونوش کی فراہمی 2مئی سے شروع ہو گی ۔ ترجمان کے مطابق رمضان پیکیج کے تحت 19بنیادی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر خصوصی رعایت دی جائے گی ۔ ملک بھر کے یوٹیلٹی سٹورز پر جو 19بنیادی اشیائے خوردونوش خصوصی رعایت پر… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹورز پر رمضان پیکیج کے تحت اشیائے خوردونوش کی فراہمی کب سے شروع ہو گی، حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا