آٹے کا سنگین بحران پیدا ہونے کا خدشہ ،پاکستانیوں کو خبر دار کردیا گیا
اسلام آباد( آن لائن ) سندھ اور خیبر پختونخوا کے صوبائی محکمہ خوراک کے پاس سرکاری گندم کے ناکافی ذخائراور نجی مارکیٹ میں گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے سبب مستقبل قریب میں یہاں آٹے کا سنگین بحران پیداہونے کاخدشہ ہے۔ سندھ اور کے پی کے میں گندم کی قلت کے سبب پنجاب پر بھی… Continue 23reading آٹے کا سنگین بحران پیدا ہونے کا خدشہ ،پاکستانیوں کو خبر دار کردیا گیا