بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

عوام پر 20ارب روپے کا نیا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

datetime 9  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی ۔ ہفتہ کو نیپرا نے بجلی مہنگی ہونے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا،قیمت میں اضافہ نومبر 2019 سے جون 2020 تک کیلئے کیا گیا، بجلی صارفین پر 20 ارب روپے سے

زائد کا بوجھ پڑیگا۔نیپرا کے مطابق صارفین سے اگست اور ستمبر کے بلوں میں وصولیاں ہوں گی، بجلی کی قیمتوں میں 5 ماہ کیلئے اضافہ، 3 ماہ کیلئے کمی ہوئی،اگست میں صارفین سے 1 روپیہ 16 پیسے فی یونٹ اضافی وصولی ہو گی، ستمبر میں صارفین 90 پیسے فی یونٹ اضافی ادا کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…