بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ایف ٹی اے سے بھرپور استفادہ کرنے کیلئے پیشگی کوئی تیاری نہیں کی گئی : صدر ایران پاک فیڈریشن

datetime 5  مئی‬‮  2019

ایف ٹی اے سے بھرپور استفادہ کرنے کیلئے پیشگی کوئی تیاری نہیں کی گئی : صدر ایران پاک فیڈریشن

لاہور(این این آئی)ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ مقامی صنعتوں کو فروغ دئیے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا،پیداواری لاگت میں اضافے اور ٹیکسوں کی بھر مار کی وجہ سے ہماری مصنوعات عالمی منڈیوں میں مقابلے کی دوڑ سے ہی باہر ہیں۔ چین سے آزادانہ… Continue 23reading ایف ٹی اے سے بھرپور استفادہ کرنے کیلئے پیشگی کوئی تیاری نہیں کی گئی : صدر ایران پاک فیڈریشن

فیئر پرائس شاپس ،رمضان بازاروں میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھائو

datetime 5  مئی‬‮  2019

فیئر پرائس شاپس ،رمضان بازاروں میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھائو

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت2روپے کمی سے 255روپے، زندہ برائلر مرغی1روپے کمی سے 176روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 76روپے فی درجن رہی۔فیئر پرائس شاپس ،رمضان بازاروں میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھائو دیکھا گیا تاہم اوپن مارکیٹ… Continue 23reading فیئر پرائس شاپس ،رمضان بازاروں میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھائو

حکومت کانیشنل یوتھ ڈویلپمنٹ انڈیکس سروے شروع کرنے کافیصلہ

datetime 5  مئی‬‮  2019

حکومت کانیشنل یوتھ ڈویلپمنٹ انڈیکس سروے شروع کرنے کافیصلہ

لاہور(این این آئی)حکومت نے نیشنل یوتھ ڈویلپمنٹ انڈیکس سروے شروع کرنے کافیصلہ کیا ہے جس کا مقصد نوجوانوں کی ترقی کیلئے ضروری کوائف اور اعدادوشمارجمع کرناہے۔نیشنل یوتھ ڈویلپمنٹ انڈیکس ضلعی سطح پر اپنی نوعیت کاپہلاقومی جائزہ پروگرام ہوگا۔ جس کا مقصد نوجوانوں کی ترقی کیلئے ضروری کوائف اور اعدادوشمارجمع کرناہے۔اس پروگرام سے نہ صرف نوجوانوں… Continue 23reading حکومت کانیشنل یوتھ ڈویلپمنٹ انڈیکس سروے شروع کرنے کافیصلہ

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ،رمضان میں مہنگائی کا سونامی آئے گا‘ آل پاکستان انجمن تاجران

datetime 5  مئی‬‮  2019

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ،رمضان میں مہنگائی کا سونامی آئے گا‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے رمضان المبارک میں مہنگائی کا سونامی آئے گا ، مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ہے اور ان کے اندر پکنے والا کسی وقت بھی… Continue 23reading پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ،رمضان میں مہنگائی کا سونامی آئے گا‘ آل پاکستان انجمن تاجران

روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدرمیں کمی کا تسلسل جاری،مزید سستاہوگیا،سونے کی قیمت میں بھی کمی

datetime 5  مئی‬‮  2019

روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدرمیں کمی کا تسلسل جاری،مزید سستاہوگیا،سونے کی قیمت میں بھی کمی

کراچی (این این آئی) اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمیں کمی کا تسلسل جاری ہے،ہفتہ کو اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 20پیسے کی مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ہفتہ کوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 20پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدرمیں کمی کا تسلسل جاری،مزید سستاہوگیا،سونے کی قیمت میں بھی کمی

اٹلس ہونڈا کا موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

datetime 4  مئی‬‮  2019

اٹلس ہونڈا کا موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

کراچی (این این آئی)اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 2 ماہ کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق اٹلس ہونڈا نے موٹرسائیکلوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 400 سے 2 ہزار روپے کا اضافہ کیا ہے،کمپنی کی جانب سے ہونڈا سی ڈی 70، سی ڈی ڈریم اور پرائڈر کی قیمتوں… Continue 23reading اٹلس ہونڈا کا موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

اسٹاک ایکسچینج میں مندی شدت اختیار کرگئی،سرمایہ کاروں کو80ارب37کروڑ8لاکھ روپے سے زائد کا نقصان

datetime 4  مئی‬‮  2019

اسٹاک ایکسچینج میں مندی شدت اختیار کرگئی،سرمایہ کاروں کو80ارب37کروڑ8لاکھ روپے سے زائد کا نقصان

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی شدت اختیار کرگئی ،کاروباری ہفتے کے آخری روز سرمایہ کاروں کی جانب سے مارکیٹ سے سرمایہ نکالنے کے رجحان کے باعث کے ایس ای100انڈیکس مزید 424.68پوائنٹس کی کمی سے36122.95پوائنٹس کی سطح پر آگیا جب کہ67.49فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس سے سرمایہ کاروں… Continue 23reading اسٹاک ایکسچینج میں مندی شدت اختیار کرگئی،سرمایہ کاروں کو80ارب37کروڑ8لاکھ روپے سے زائد کا نقصان

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں11پیسے کا اضافہ ہوگیا

datetime 4  مئی‬‮  2019

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں11پیسے کا اضافہ ہوگیا

کراچی(این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں11پیسے کا اضافہ ہوگیا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالر مزید 20پیسے سستا ہوکر142روپے کی سطح پر آگیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعہ کوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں11پیسے کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت خرید141.27روپے… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں11پیسے کا اضافہ ہوگیا

بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی کمی

datetime 4  مئی‬‮  2019

بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی کمی

کراچی (این این آئی)بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا300روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2ڈالرکی کمی سے گھٹ کر1270ڈالرہوگئی جس کے زیر اثر کراچی،حیدرآباد،… Continue 23reading بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی کمی

Page 877 of 1855
1 868 869 870 871 872 873 874 875 876 877 878 879 880 881 882 883 884 885 886 1,855