نئے چیئرمین متوقع طور پر ایف بی آر (آج) عہدے کا چارج سنبھالیں گے
لاہور(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کے چیئرمین مجتبیٰ میمن متوقع طور پر آج ( پیر) کے روز اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ مجتبیٰ میمن کا تعلق 15ویں کامن سے ہے اور وہ پاکستان کسٹم میں ڈپٹی کلکٹر، ایڈیشنل کلکٹراور کلکٹر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے چکے ہیں ۔ چیئرمین ایف… Continue 23reading نئے چیئرمین متوقع طور پر ایف بی آر (آج) عہدے کا چارج سنبھالیں گے