جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈالر 1 روپیہ 11 پیسے سستا ہو گیا

datetime 4  جولائی  2019

ڈالر 1 روپیہ 11 پیسے سستا ہو گیا

کراچی (آن لائن) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 11 پیسے کی کمی ہوگئی ،جس کے بعد ڈالر 156.50 روپے کا ہو گیا۔جمعرات کے روز کاروباری دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 11 پیسے کمی ہوئی ،جس… Continue 23reading ڈالر 1 روپیہ 11 پیسے سستا ہو گیا

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان ‘100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 4  جولائی  2019

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان ‘100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھنے میں آرہاہے، کاروبارکے آغاز میں 100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 34 ہزار917 پرٹریڈ ہوتا رہا ۔ذرائع کے مطابق 10بجے کاروبارمیں گراوٹ دیکھی گئی اور 100 انڈکس میں 36 عشاریہ 62 پوانٹس کمی ہوئی اور انڈیکس 34 ہزار 859… Continue 23reading اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان ‘100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کا اضافہ

حکومت سی پیک کے ثمرات بنیادی سطح تک پہنچانے کیلئے کوشاں ہے ، حکام سی پیک

datetime 4  جولائی  2019

حکومت سی پیک کے ثمرات بنیادی سطح تک پہنچانے کیلئے کوشاں ہے ، حکام سی پیک

اسلام آباد(آن لائن) موجودہ حکومت سی پیک کے ثمرات بنیادی سطح تک پہنچانے کیلئے کوشاں ہے جو چین اور پاکستان کے درمیان ایک مثالی منصوبہ ہے، پاکستان میں بھرپور طریقے سے سرمایہ کاری کو فروغ دیاجا رہا ہے، چین کے تعاون کا محور پاکستان کی پیداواری صلاحیت کو بہتر بنانا اور اس کی برآمدات پر… Continue 23reading حکومت سی پیک کے ثمرات بنیادی سطح تک پہنچانے کیلئے کوشاں ہے ، حکام سی پیک

40 ہزار کے انعامی بانڈز کی واپسی کے 3 طریقے متعارف،مگر بدلے میں رقم نہیں ملے گی

datetime 4  جولائی  2019

40 ہزار کے انعامی بانڈز کی واپسی کے 3 طریقے متعارف،مگر بدلے میں رقم نہیں ملے گی

اسلام آباد(سی پی پی) 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی واپسی کا طریقہ کار متعارف کرادیا گیا۔وفاقی حکومت نے ختم کیے گئے 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی واپسی کا طریقہ کار متعارف کرادیا جس کے تحت 30مارچ 2020 تک ان کااندراج کرایا جاسکے گا۔ان کی واپسی 3 طریقوں سے ہوسکے… Continue 23reading 40 ہزار کے انعامی بانڈز کی واپسی کے 3 طریقے متعارف،مگر بدلے میں رقم نہیں ملے گی

پاکستانی روپے کی قدرمیں بہتری کاتسلسل جاری،ڈالر،یورو،برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال مزیدسستا،سونامہنگا ہوگیا 

datetime 3  جولائی  2019

پاکستانی روپے کی قدرمیں بہتری کاتسلسل جاری،ڈالر،یورو،برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال مزیدسستا،سونامہنگا ہوگیا 

کراچی (این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں بہتری کاتسلسل جاری ہے بدھ کو بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 72پیسے کی مزید کمی جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار… Continue 23reading پاکستانی روپے کی قدرمیں بہتری کاتسلسل جاری،ڈالر،یورو،برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال مزیدسستا،سونامہنگا ہوگیا 

غریب کا آخری سہارا بھی چھن گیا،یوٹیلیٹی اسٹورز پراشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، آٹا، چاول،چینی ،گھی ریکارڈ مہنگا

datetime 3  جولائی  2019

غریب کا آخری سہارا بھی چھن گیا،یوٹیلیٹی اسٹورز پراشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، آٹا، چاول،چینی ،گھی ریکارڈ مہنگا

کراچی(این این آئی)کھانے پینے کی اشیاء کی سستے داموں فراہمی کیلئے بنائے گئے یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ قیمتوں میں اضافے سے صارفین پریشانی کا شکار بن کر رہ گئے ہیں۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی قیمتوں پر فراہم کی جانے والی اشیاء کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے۔آٹے… Continue 23reading غریب کا آخری سہارا بھی چھن گیا،یوٹیلیٹی اسٹورز پراشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، آٹا، چاول،چینی ،گھی ریکارڈ مہنگا

آرامکو کے حصص اگلے سال فروخت کے لئےپیش کیے جائیں گے،سعودی عرب

datetime 3  جولائی  2019

آرامکو کے حصص اگلے سال فروخت کے لئےپیش کیے جائیں گے،سعودی عرب

ویانا(این این آئی)سعودی عرب کے وزیر توانائی خالد الفالح نے کہا ہے کہ بڑی تیل کمپنی آرامکو کے2020-21میں حصص کی فروخت کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دے جارہی ہے اور اس کا پیٹرو کیمیکل فرم سعودی بیسک انڈسٹریز کارپوریشن (سابک) سے انضمام کا عمل بھی جلد مکمل کیا جارہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading آرامکو کے حصص اگلے سال فروخت کے لئےپیش کیے جائیں گے،سعودی عرب

سیلز ٹیکس کے نفاذ پرملک بھر میں احتجاجاً 600 ٹیکسٹائل پروسیسنگ یونٹس غیر فعال،ہزاروں افراد بے روز گار ہو گئے

datetime 3  جولائی  2019

سیلز ٹیکس کے نفاذ پرملک بھر میں احتجاجاً 600 ٹیکسٹائل پروسیسنگ یونٹس غیر فعال،ہزاروں افراد بے روز گار ہو گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکس استثنیٰ کے حامل 5 صنعتی شعبوں پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیے جانے کے بعد 600 ٹیکسٹائل پروسیسنگ یونٹس احتجاجاً بند جس کی وجہ سے ہزاروں مزدور بے روزگار ہوگئے جبکہ ٹیکسٹائل پروسیسنگ یونٹس مالکان کی جانب سے کہا گیا کہ اگر حکومت نے ان کے جائز مطالبات نہ مانے… Continue 23reading سیلز ٹیکس کے نفاذ پرملک بھر میں احتجاجاً 600 ٹیکسٹائل پروسیسنگ یونٹس غیر فعال،ہزاروں افراد بے روز گار ہو گئے

صبح صبح ڈالر پھر سستا ہوگیا

datetime 3  جولائی  2019

صبح صبح ڈالر پھر سستا ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی قدر میں کمی ہونے کا سلسلہ جاری ، آج بھی روپے کی قدر میں معمولی اضافہ۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 157 روپے 80 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ… Continue 23reading صبح صبح ڈالر پھر سستا ہوگیا

1 876 877 878 879 880 881 882 883 884 885 886 1,904