رواں مالی سال پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 24فیصد کمی
کراچی(این این آئی)رواں مالی کے پہلے دس ماہ میں جولائی تا اپریل کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 24فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے اور اس دوران فروخت کا حجم 15.3ملین ٹن رہا ہے ۔ پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کمی کے بنیادی اسباب میں فرنس آئل اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی فروخت میں… Continue 23reading رواں مالی سال پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 24فیصد کمی