ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

پی ایس او پاکستان یورو 5 متعارف کرانے والی پہلی آئل مارکیٹنگ کمپنی بن گئی

datetime 18  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پی ایس او پاکستان یورو 5 متعارف کرانے والی پہلی آئل مارکیٹنگ کمپنی بن گئی۔ منگل کو افتتاحی تقریب پی ایس او پمپ میں منعقد ہوئی جس میں تقریب میں وفاقی وزیر عمر ایوب اور معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر نے شرکت کی ۔ وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق پی ایس او نے یورو 5 پٹرول کی فراہمی شروع کردی،

ہماری حکومت ماحولیاتی تبدیلی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سنجیدہ ہے۔عمر ایوب نے کہاکہ یورو 5 فیول کے استعمال سے فضائی آلودگی ختم ہو گی۔ ندیم بابر نے کہاکہ پی ایس او کی طرف سے اٹھائے جانے والے قدم کو سراہتے ہیں، ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم آنے والی نسلوں کو صاف ماحول مہیا کریں۔ انہوںنے کہاکہ پی ایس او سب سے پہلے معیاری فیول فراہم کرنے پر مبارکباد کا مستحق ہے

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…