ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

وزارت مواصلات کے محکمہ این ایچ اے نے ایک بارپھر ریکارڈ ریونیو حاصل کرلیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

وزارت مواصلات کے محکمہ این ایچ اے نے ایک بارپھر ریکارڈ ریونیو حاصل کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)وزارت مواصلات کے محکمہ این ایچ اے نے ایک بارپھر ریکارڈ ریونیو حاصل کرلیا، مالی سال کے پہلے 3ماہ میں ریونیو 10ارب14کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔پچھلے سال ان 3ماہ میں این ایچ اے کا ریونیو7ارب46کروڑ روپے تھا، وزارت مواصلات نے پہلے سہ ماہی کی رپورٹ جاری کردی، وفاقی وزیر مرادسعید کے… Continue 23reading وزارت مواصلات کے محکمہ این ایچ اے نے ایک بارپھر ریکارڈ ریونیو حاصل کرلیا

اسلام آباد ائیرپورٹ پر مہنگی اشیاء فروخت کرنے کا نوٹس کمپنیوں کوبھاری جرمانہ عائد

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد ائیرپورٹ پر مہنگی اشیاء فروخت کرنے کا نوٹس کمپنیوں کوبھاری جرمانہ عائد

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان ایوی ایشن ڈویژن نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر مہنگی اشیاء فروخت کرنے کا نوٹس لے لیا ۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ ائیرپورٹ میں نیجر نے زیادہ قیمتوں کا نوٹس لیا گیا ،پچھلے ایک مہینے میں مختلف کمپنیوں کو 60 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔ترجمان کے مطابق ایئرپورٹ… Continue 23reading اسلام آباد ائیرپورٹ پر مہنگی اشیاء فروخت کرنے کا نوٹس کمپنیوں کوبھاری جرمانہ عائد

یوٹیلٹی اسٹورز پر چائے کی پتی، مصالحہ جات، صابن سمیت 10 سے زائد برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں ریکارڈاضافہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

یوٹیلٹی اسٹورز پر چائے کی پتی، مصالحہ جات، صابن سمیت 10 سے زائد برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں ریکارڈاضافہ

کراچی(این این آئی)یوٹیلٹی اسٹورز پر چائے کی پتی، مصالحہ جات، صابن سمیت 10 سے زائد برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیاہے۔یوٹیلٹی اسٹورز پر 950 گرام چائے کی قیمت میں 105 روپے سے لے کر 127 روپے اضافہ کیاگیا، چائے کی پتی 858 روپے سے985 روپے کی کر دی گئی، ڈش واش کی… Continue 23reading یوٹیلٹی اسٹورز پر چائے کی پتی، مصالحہ جات، صابن سمیت 10 سے زائد برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں ریکارڈاضافہ

رواں مالی سال کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں نے کتنے ملین ڈالرز بیرون ممالک منتقل کئے، سٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

رواں مالی سال کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں نے کتنے ملین ڈالرز بیرون ممالک منتقل کئے، سٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد(آن لائن)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے 349.2 ملین ڈالر کے منافع جات کی منتقلی کی گئی ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران 347.6 ملین ڈالر کے منافع جات / ڈیوڈنڈز وغیرہ کی بیرون ملک منتقلی کی گئی تھی۔ سٹیٹ… Continue 23reading رواں مالی سال کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں نے کتنے ملین ڈالرز بیرون ممالک منتقل کئے، سٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر مستحکم ،ڈالر 4ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر مستحکم ،ڈالر 4ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا

کراچی(آن لائن)انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر مستحکم ہو گئی جبکہ ڈالر چار ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں روپے کی قدر میں استحکام دیکھا گیا ہے۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر چار ماہ کی کم سطح… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر مستحکم ،ڈالر 4ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا

کھاد کی فروخت میں ستمبرکے دوران کتنے فیصد ہوئی ؟ اعداد و شمار جاری

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

کھاد کی فروخت میں ستمبرکے دوران کتنے فیصد ہوئی ؟ اعداد و شمار جاری

اسلام آباد(آن لائن)کھادکی فروخت میں ستمبرکے دوران 9فیصد کمی ہوئی اور اس دوران 6 لاکھ 79 ہزار ٹن کھادیں فروخت کی گئی ہیں۔نیشنل فرٹیلائزر ڈویلپمنٹ سینٹر کے اعدادو شمار کے مطابق ستمبر 2019 میں یوریا کھاد کی فروخت 16 فیصد کم ہوگئی اور فروخت کا حجم 4 لاکھ 5ہزار ٹن تک کم ہوگیا جبکہ ستمبر… Continue 23reading کھاد کی فروخت میں ستمبرکے دوران کتنے فیصد ہوئی ؟ اعداد و شمار جاری

نیشنل بینک کا قبل از ٹیکس منافع نو ماہ میں26.2 فیصد اضافے کے ساتھ 29.2 ارب روپے ہوگیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

نیشنل بینک کا قبل از ٹیکس منافع نو ماہ میں26.2 فیصد اضافے کے ساتھ 29.2 ارب روپے ہوگیا

اسلام آباد (آن لائن)رواں سال کے پہلے نو ماہ کے دوران نیشنل بینک آف پاکستان کا قبل از ٹیکس منافع بڑھ کر 29.2 ارب روپے ہوگیا۔ این بی پی کے مالیاتی اعدادو شمار کے مطاب 2019 میں جنوری تا ستمبر بینک کی مجموعی آمدن میں 20.3 فیصد اضافہ ہوا اور آمدن 79.4 ارب روپے تک… Continue 23reading نیشنل بینک کا قبل از ٹیکس منافع نو ماہ میں26.2 فیصد اضافے کے ساتھ 29.2 ارب روپے ہوگیا

رواں مالی سال کے دوران پام آئل کی درآمدات میں 9.78 فیصد کمی ریکارڈ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

رواں مالی سال کے دوران پام آئل کی درآمدات میں 9.78 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد (آن لائن)رواں مالی سال 2019-20 کے پہلے 3 ماہ کے دوران پام آئل کی درآمدات میں 9.78 فیصدکمی واقع ہوئی ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2018-19 میں جولائی تا ستمبر کے دوران 7لاکھ 44 ہزار 619 میٹرک ٹن پام آئل درآمد کیا گیا جبکہ… Continue 23reading رواں مالی سال کے دوران پام آئل کی درآمدات میں 9.78 فیصد کمی ریکارڈ

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے،

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے،

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ تیزی کے بعدکاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کواتارچڑھاؤ کے بعد مندی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس 33800کی نفسیاتی حدسے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے13ارب47کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت65.95فیصدزائد جبکہ57.68فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔اسٹاک مارکیٹ میں… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے،

1 870 871 872 873 874 875 876 877 878 879 880 1,980