اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

یکدم 2900روپے فی تولہ مہنگا ہونے کے بعد سونے کی قیمت اگلے ہی روز دھڑم سے نیچے آگری، عالمی مارکیٹ میں بھی کمی

datetime 19  اگست‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس تولے کی قیمت میں کمی کے بعد لاہور کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی قیمت میں دو ہزار روپے فی تولہ کمی کردی گئی ہے۔ اس کمی کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 21 ہزار 200 روپے فی تولہ جبکہ

22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 11 ہزار 375 روپے فی تولہ کی سطح پر دیکھنے میں آئی۔ اس طرح سونے کی بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1ہزار 987 کی سطح پر آگئی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روزملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 2900 روپے اور 2487 روپے کااضافہ ہوا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…