ترکی نے شرح سود میں چھ فیصد سے زائد اضافہ کر دیا

14  ستمبر‬‮  2018

ترکی نے شرح سود میں چھ فیصد سے زائد اضافہ کر دیا

انقرہ (این این آئی)ترکی کے مرکزی بینک نے شرح سود 675 بیسز پوائنٹ بڑھا دیا ہے جس کے بعد ملک میں شرح سود 24 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے شرح سود کم رکھنے کے بیان کے باوجود سینٹرل بینک آف ترکی نے شرح… Continue 23reading ترکی نے شرح سود میں چھ فیصد سے زائد اضافہ کر دیا

سپین معاہدے کے تحت سعودی عرب کو 400 لیزر گائیڈڈ بم فروخت کرے گا

14  ستمبر‬‮  2018

سپین معاہدے کے تحت سعودی عرب کو 400 لیزر گائیڈڈ بم فروخت کرے گا

میڈرڈ(این این آئی)اسپین سعودی عرب کو ماضی میں طے شدہ سودے کے تحت 400 لیزر گائیڈڈ بم فروخت کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ہسپانوی وزیر خارجہ جوزف بورل نے ایک بیان میں کہی ۔انھوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2015ء میں طے شدہ سودے کی پاسداری کرتے ہوئے یہ بم سعودی… Continue 23reading سپین معاہدے کے تحت سعودی عرب کو 400 لیزر گائیڈڈ بم فروخت کرے گا

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

13  ستمبر‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

بیجنگ(آئی این پی )چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعرات کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 58بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.8488ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹیکا آئندہ برس فروری میں منعقد ہو گی

13  ستمبر‬‮  2018

بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹیکا آئندہ برس فروری میں منعقد ہو گی

لاہور(این این آئی) سبزیوں ،پھلوں اور پروسیسنگ آلات کی بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹیکاآئندہ برس فروری میں جرمنی میں منعقد ہو گی ۔6تا8فروری تک منعقد ہونے والی نمائش میں تازہ پھل اور سبزیاں، خشک میوہ جات، آرگینک مصنوعات، مصالحہ جات ، جڑی بوٹیاں، منجمد پھل ،سبزیاں،جڑی بوٹیاں اور سبزیوں کی پروسیسنگ کے تمام اقسام کے… Continue 23reading بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹیکا آئندہ برس فروری میں منعقد ہو گی

سندھ میں جائیداد کی خرید و فروخت پرانے نظام کے تحت دوبارہ شروع

13  ستمبر‬‮  2018

سندھ میں جائیداد کی خرید و فروخت پرانے نظام کے تحت دوبارہ شروع

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں دو مہینے تک جائیداد کی خریدو فروخت پر وفاقی ٹیکس پر ابہام کے بعد جائیداد کی خرید و فروخت پرانے نظام کے تحت دوبارہ شروع کردی گئی۔ صوبائی بورڈ آف ریونیو کے سینئر افسران کے مطابق وفاقی ٹیکس پر ابہام کے سبب 2 ماہ تک وفاقی ٹیکس کی مد میں تقریباً… Continue 23reading سندھ میں جائیداد کی خرید و فروخت پرانے نظام کے تحت دوبارہ شروع

حکومت نے عوام پر مہنگائی ’بم‘ گرانے کا فیصلہ کر لیا، جمعہ کو ایسا کام کرنے کا اعلان کر دیا کہ پاکستانیوں نے تصور بھی نہ کیا ہو گا

12  ستمبر‬‮  2018

حکومت نے عوام پر مہنگائی ’بم‘ گرانے کا فیصلہ کر لیا، جمعہ کو ایسا کام کرنے کا اعلان کر دیا کہ پاکستانیوں نے تصور بھی نہ کیا ہو گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کا جمعہ کے روز منی بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ، تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس بڑھانے کی تجویز ، 400 سے زائد اشیاءبھی مہنگی ہونے کا امکان ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نےجمعہ کے روز منی بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ نجی ٹی وی… Continue 23reading حکومت نے عوام پر مہنگائی ’بم‘ گرانے کا فیصلہ کر لیا، جمعہ کو ایسا کام کرنے کا اعلان کر دیا کہ پاکستانیوں نے تصور بھی نہ کیا ہو گا

5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، اسٹیٹ بینک کی وضاحت

12  ستمبر‬‮  2018

5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، اسٹیٹ بینک کی وضاحت

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ بند کیے جانے سے متعلق تمام افواہوں کو مسترد کردیا ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے عوام سے کہا گیا ہے کہ وہ ایسی کسی افواہ پر کان نہ دھریں جن کا مقصد عوام میں مبالغے اور تشویش کو جنم… Continue 23reading 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، اسٹیٹ بینک کی وضاحت

ٹویوٹا کی نئی گاڑی رش پاکستان میں متعارف

12  ستمبر‬‮  2018

ٹویوٹا کی نئی گاڑی رش پاکستان میں متعارف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹویوٹا نے اپنی نئی ایس یو وی رش پاکستان میں متعارف کرا دی ہے۔ پرو پاکستانی کی ایک رپورٹ کے مطابق انڈس موٹر کمپنی نے ایک ایونٹ کے دوران یہ منی ایس یو وی گاڑی متعارف کرائی جو 2010 میں ڈائی ہاٹسو Terios کے نام سے پیش کیا گیا تھا مگر بعد… Continue 23reading ٹویوٹا کی نئی گاڑی رش پاکستان میں متعارف