سونا مہنگا ہو گیا ، ڈالر کی قیمت میں بھی اضافہ
کراچی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت میں 4ڈالرکی کمی ہوئی جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا150روپے مہنگا کردیا گیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق منگل کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4ڈالرکی کمی سے گھٹ کر1556ڈالر ہوگئی لیکن کراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام… Continue 23reading سونا مہنگا ہو گیا ، ڈالر کی قیمت میں بھی اضافہ







































