بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

جون کے آخری ہفتے میں مہنگائی میں اضافہ، شرح 10.21 فیصد تک جا پہنچی

datetime 29  جون‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) مہنگائی میں اضافے کا رجحان جاری ہے، جون کے آخری ہفتے میں مزید اضافہ ہوا اور ملک میں مہنگائی کی شرح 10.21 فیصد تک جا پہنچی۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.15 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میںملک میں مہنگائی کی شرح 10.21 فیصد تک پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 14اشیاء مہنگی اور7 کی قیمتوں میں کمی

ہوئی جبکہ رواں ہفتے30اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔اعدادو شمار کے مطابق رواں ہفتے ایل پی جی گھریلوسلنڈر16 روپے مہنگا ہوا اور دودھ، گوشت، چاول ، ٹماٹر ، آلو اور دال مسور بھی مہنگی ہوئی جبکہ ایک ہفتے کے دوران انڈے، پیاز ، چائے، مصالحہ جات کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات نے بتایا کہ ایک ہفتے میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں فی کلو 8 روپے کمی ہوئی جبکہ لہسن، دال چنا اوردال مونگ ،دال ماش اور چینی سستی ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…