20کلو کے تھیلے میں 15کلو آٹا ،فلور ملز مالکان نے فراڈ کرنے کا جدید طریقہ ڈھونڈ لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر فیصل آباد میں قیمت 20 کلو آٹے کی وصول کی جا رہی ہے جبکہ عوام کو آٹا 15 کلو فراہم کیا جا رہا ہے۔ فلور ملز مالکان کی جانب سے فراڈ کا یہ جدید طریقہ دریافت کرلیا گیا ہے جس میں عوام سے رقم زیادہ وصول کی جا رہی ہے… Continue 23reading 20کلو کے تھیلے میں 15کلو آٹا ،فلور ملز مالکان نے فراڈ کرنے کا جدید طریقہ ڈھونڈ لیا